تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فالْتُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فالْتُو کے معانیدیکھیے
فالْتُو کے اردو معانی
صفت
- جو مصرف میں نہ آئے ایسے ہی پڑا رہے، ضرورت سے زیادہ، جو کسی کام نہ ہو، جس سے کسی قسم کا کام نہ پھلتا ہو، ضرورت سے زائد، غیر ضروری، فاضل، بیکار، ردّی، نکما
- پہاڑی لوگ، قلی، مزدور
شعر
مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیں
فالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
خود کو کمرے سے گر نکال دوں میں
کوئی شے فالتو رہے گی کیا
جس طرح فالتو گلدان پڑے رہتے ہیں
اپنے گھر کے کسی کونے سے لگا دے مجھ کو
English meaning of faaltuu
Adjective
- surplus, spare, extra, additional, useless
- that is over and above, unemployed, coolie, porter
फ़ालतू के हिंदी अर्थ
فالْتُو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فالْتُو)
فالْتُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔