تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِراض" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِراض کے معانیدیکھیے

اِعْتِراض

e'tiraazए'तिराज़

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: عَرَضَ

Roman

اِعْتِراض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسی تنقید جسم میں عیب یا نقص پر نظر ہو، نکتہ چینی، حرف گیری، گرفت

    مثال اچھا کام کرنے کے لئے کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیئے

  • کسی امر خاص میں مخالفت، کسی بات کو تسلیم کرنے سے انکار، حجت، مخالفت

شعر

Urdu meaning of e'tiraaz

Roman

  • a.isii tanqiid jism me.n a.ib ya nuqs par nazar ho, nukta chiinii, harfgiirii, girifat
  • kisii amar Khaas me.n muKhaalifat, kisii baat ko tasliim karne se inkaar, hujjat, muKhaalifat

English meaning of e'tiraaz

Noun, Masculine

  • protest, fault-finding, criticism, animadversion, strictures

    Example achchha kaam karne ke lie kisi ko etiraz nahin hona chahie

  • opposition, refusing assent, objecting, objection, displeasure

    Example Agar Usama ki sardari par tumko etiraz hai to uske baap (Zaid) kii sardari par bhi tum mutariz (critique) the

ए'तिराज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आपत्ति, आलोचना, नुक्ता चीनी

    उदाहरण अच्छा काम करने के लिए किसी को एतिराज़ नहीं होना चाहिए

  • विरोध, इंकार, मुख़ालिफ़त

    उदाहरण अगर उसामा की सरदारी पर तुमको एतिराज़ है तो उसके बाप (ज़ैद) की सरदारी पर भी तुम मुतरिज़ (आलोचक) थे

اِعْتِراض کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِراض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِراض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone