تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْتِراض" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِراض کے معانیدیکھیے
اِعْتِراض کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ایسی تنقید جسم میں عیب یا نقص پر نظر ہو، نکتہ چینی، حرف گیری، گرفت
مثال - اچھا کام کرنے کے لئے کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیئے
- کسی امر خاص میں مخالفت، کسی بات کو تسلیم کرنے سے انکار، حجت، مخالفت
شعر
واعظ کا اعتراض یہ بت ہیں خدا نہیں
میرا یہ اعتقاد کہ جلوے خدا کے ہیں
ہم نے برا بھلا ہی سہی کام تو کیا
تم کو تو اعتراض ہی کرنے کا شوق تھا
English meaning of e'tiraaz
Noun, Masculine
-
protest, fault-finding, criticism, animadversion, strictures
Example - achchha kaam karne ke lie kisi ko etiraz nahin hona chahie
-
opposition, refusing assent, objecting, objection, displeasure
Example - Agar Usama ki sardari par tumko etiraz hai to uske baap (Zaid) kii sardari par bhi tum mutariz (critique) the
ए'तिराज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
आपत्ति, आलोचना, नुक्ता चीनी
उदाहरण - अच्छा काम करने के लिए किसी को एतिराज़ नहीं होना चाहिए
-
विरोध, इंकार, मुख़ालिफ़त
उदाहरण - अगर उसामा की सरदारी पर तुमको एतिराज़ है तो उसके बाप (ज़ैद) की सरदारी पर भी तुम मुतरिज़ (आलोचक) थे
اِعْتِراض کے مترادفات
اِعْتِراض کے متضادات
اِعْتِراض کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْتِراض)
اِعْتِراض
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔