تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْتِدال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِدال کے معانیدیکھیے
اِعْتِدال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اوسط ، توازن
- طبیعت کے معمول پر ہونے کی حالت، اطمینان
- کسی جسم کے اعضا کا تناسب
- (طب) جسم انسانی میں اخلاط کا متوازن امتزاج یا تناسب مقدار کہ ایک دوسرے پر غالب نہ آئے، عناصر چہارگانہ کا قوافق، طبعی صحت.
- (ہیئت) وہ نقطہ جہاں خط استوائی اور طریق الشمس کا تقاطع ہوتا ہے (جب آفتاب یہاں پہنچتا ہے تو سب و روز برابر ہوجاتے ہیں.).
- میانہ روی ، کسی عمل میں درمیانی روش یا حالت جس میں نہ افراط ہو نہ تفریط (مثلاً خرچ کرنے میں نہ اسراف نہ بخل ، برتاو میں نہ سخت گیری نہ بلکل نرمی ، جسمت میں نہ طول نہ کوتاہی وغیرہ)
شعر
مضمحل ہو گئے قویٰ غالب
وہ عناصر میں اعتدال کہاں
محبتیں تو فقط انتہائیں مانگتی ہیں
محبتوں میں بھلا اعتدال کیا کرنا
English meaning of e'tidaal
Noun, Masculine
- equilibrium, evenness
- a state of health in which the four humours are well balanced, sound health
- temperateness, moderation,
- symmetry
- frugality, temperance, sobriety
ए'तिदाल के हिंदी अर्थ
اِعْتِدال کے مترادفات
اِعْتِدال کے متضادات
اِعْتِدال سے متعلق محاورے
اِعْتِدال کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْتِدال)
اِعْتِدال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔