تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِبار" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِبار کے معانیدیکھیے

اِعْتِبار

e'tibaarए'तिबार

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: عَبَرَ

اِعْتِبار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی بات کے سچ یا درست ہونے کا یقین، یقین
  • اعتماد، ساکھ، بھروسے کے قابل ہونا، تکیہ، بھروسہ
  • وقعت، رتبہ، حیثیت، عزت، احترام، قدر و منزلت
  • خیال، لحاظ ، قیاس، فرض یا مفروض

    مثال - حسین اپنے نانا اور نانی کے اعتبار سے سب سے افضل ہے

  • عبرت، عبرت پکڑنا، سبق لینا
  • (تصوف) وہ حیثیت یا منزل جو خداوند تعالیٰ نے مقرر اور متعین فرمائی ہے اس کا اطلاق تجلیات اور تعینات پر آتا ہے یعنی ان کو اعتبارات کہتے ہیں

شعر

English meaning of e'tibaar

Noun, Masculine

  • confidence, trust, belief, faith, reliability, credibility
  • esteem, respect, regard, credence, prestige, honor
  • credit, authority, credibility, dignity, importance, weight
  • regard, respect, view, consideration, reference, assumption, supposition

    Example - Husain apne naana aur naani ke etibar se sabse afzal ( most prominent) hai

  • admonition, example, lesson
  • (Sufism) divine considerations

ए'तिबार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विश्वास
  • साख, धाक, भरोसा, एतिमाद, तकिया
  • आदर, प्रतिष्ठा, सम्मान, गौरव, वैभव
  • विचार, अनुमान, ख़याल

    उदाहरण - हुसैन अपने नाना और नानी के एतिबार से सबसे अफ़ज़ल (श्रेष्ठ) है

  • सीख लेना, इबरत पकड़ना, सबक़ लेना
  • (सूफ़ीवाद) वह स्थिति या मंज़िल जो ईश्वर ने निर्धारित और निश्चित किया हुआ है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِبار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِبار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone