تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eth" کے متعقلہ نتائج
eth کے لیے اردو الفاظ
eth کے اردو معانی
اسم
- پرانی انگریزی اور آئس لینڈ کی زبان کا ایک حرف = th۔.
eth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पुरानी अंग्रेज़ी और आइसलैंड की ज़बान का एक हर्फ़ = th।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ethos
کسی قوم یا معاشرتی نظام کے مخصوص جذباتی رویّوں،طرز عمل، عوام یا ادبی تخلیق کا مطالعہ، سماجی اخلاقیات۔.
ethane
الکین کے سلسلے کا ایک گیسی ہائڈرو کاربن جو قدرتی گیس میں پایا جاتا ہے، کیمیائی فارمولا C2H6.
ethnocentric
نسلی تقابل پر مبنی ؛ دوسری اقوام اور ثقافتوں کا (مطالعہ) اپنی اقدار اور خصوصیات کے مقابل۔.
ethnoarchaeology
نسلی آثاریات، کسی معاشرے کے خصوصی اداروں یا روایات کا مطالعہ اس سے منسوب مادّی آثار و شواہد کے ذریعے۔.
ethyl
کیمیا: (وصفی) یک گرفتی اصلیہ جو ایتھین سے ایک ہائڈروجن ایٹم (ایتیھل الکحل) خارج کر کے اخذ کیا جاتا ہے۔.
ethylene
کیمیا: سلسلہ الکین کا ایک گیسی ہائڈرو کاربن جو قدرتی گیس میں موجود ہوتا ہے اور پولیتھین بنانے میں کام آتا ہے، مترادف: ایتھین ¶ کیمیائی فارمولا C2H4.
اَٹھ
آٹھ (رک) کی تخفیت ، مرکبات میں جزو اول کے طور پر مستعمل ، جیسے : اٹھ پسری ، اٹھ روزہ ، اٹھنی ، اٹھواڑا ۔
اُٹھ
آٹھنا کا حاصل مصدر، نبز امو، عموماً ترکبب میں مستعمل۔ جیسے : آٹھ آنا، آٹھ پڑنا، آٹھ بیٹھ، وغیرہ
آٹھ گانو کا چَودْھری اور بارَہ گانو کا راو، اَپنے کام نَہ آئے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ
کوئی کیسا ہی دولت مند یا امیر ہو جب اپنا کام اس سے نہ نکلے تو ایسی امارت سے کیا فادہ، بے فیض کا ہونا نہ ہونا برابر ہے
اَٹھ پلکا
(مرغ بازی) وہ مرغ جس کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تارسے ٹانکا دے کر باندھ دیا جائے تاکہ حریف کے مقابل اس کی آنکھ نہ جھپک سکے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eth)
eth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔