تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک" کے متعقلہ نتائج

واقِف

آگاہی رکھنے والا، جاننے والا، شناسا، آگاہ، ہوشیار، خبردار، باخبر، مطلع

واقِف کار

۱۔ جس کو کسی چیز یا کام سے آگاہی ہو ، باخبر ؛ شناسا نیز جان پہچان والا ، ملاقاتی ۔

واقف ہونا

جاننا، شناسا ہونا، سمجھنا، علم رکھنا

واقِف کاری

جان پہچان ، شناسائی

واقِف کَرنا

آگاہ کرنا، روشناس کرنا، بتانا، علم میں لانا

واقِفِ راز

راز جاننے والا ، راز داں ، بھیدی ، واقف اسرار ۔

واقِفُ الحال

حال احوال سے واقف ، واقف حال ، رازداں ؛ ہم راز ؛ (مجازاً) دوست

واقِف فن

اپنے کام میں ماہر ، کسی فن سے مناسب آگاہی رکھنے والا

واقِف کارانَہ

واقف کار کے سے انداز میں ، جاننے والوں کی طرح ؛ رازدارانہ ۔

واقِفِ حال

حال احوال سے واقف، رازداں، ہم راز، (مجازاً) دوست

واقف الفت

محبت سے واقف، محبت کا جانکار، عشق کا تجربہ کار، محبت سے آگاہ، پیار کا شناسا

واقِفی

رک : واقف ، جاننے والا ، باخبر ، شناسا ؛ (مجازاً) مبتدی ؛ فرقہء واقفیہ سے تعلق رکھنے والا۔

وَاقِف حَالَات

حالات سے واقف، حالات سے باخبر، حالات سے آشنا

واقِفان

واقف کی جمع، تراکیب میں مستعمل، جاننے یا مہارت رکھنے والے لوگ

واقِفُ الضَّمائِر

ضمیر یعنی دل کا احوال جاننے والا ؛ (کنایتہ) خدا تعالیٰ ۔

واقِفِیَّتی

واقفیت (رک) سے منسوب ، جان پہچان پر مبنی ، معلوماتی (فلسفہ) محض علمی ۔

واقِفِیَّتِ ذاتی

ذاتی نوعیت کی معلومات

واقِفِیَّت دینا

علم سکھانا، درس دینا، تعلیم کرنا، بتانا

واقِفِیَّتِ کُلّی

مکمل معلومات ؛ واقفیت تامَّہ ؛ (مجازاً) مہارت ، استعداد ۔

واقِفِیَّتِ عامَّہ

عام معلومات، جنرل نالج

واقِفِیَّت پَیدا ہونا

واقفیت پیدا کرنا (رک) کا لازم ؛ تعارف حاصل ہونا ۔

واقِفِیَّت پَیدا کَرنا

شناخت حاصل کرنا ، تعارف حاصل کرنا ، کسی کام کو جاننا ، آگاہ ہونا ، باخبر ہونا

واقِفِیَّت ہونا

آگاہی ہونا ، علم ہونا

واقِفِیَّتِ جِسمانی

جسم یا بدن سے متعلق معلومات ؛ (مجازاً) جنسی یا شہوانی واقفیت

واقِفِیَّتِ تامَّہ

کامل واقفیت ؛ کلی مہارت یا دسترس ۔

واقِفِیَّت رَکھنا

جاننا، شناسا ہونا

واقِفِیَّت نِکَلنا

پرانی شناسائی ظاہر ہونا، جان پہچان کے لوگ مل جانا، واقف کا کسی جگہ موجود ہونا

واقِفِیَّت نِکالنا

جان پہچان پیدا کرنا، شناسائی پیدا کرنا، خود کو متعارف کرانا

واقِفِیَّت حاصِل ہونا

مانوس ہونا، شناسا ہونا

واقِفِیَّت حاصِل کَرنا

شناسائی کرنا، کسی کے بارے میں جاننا، میل جول پیدا کرنا، مانوس ہونا

واقِفِیَّت فَراہَم کَرنا

معلومات مہیا کرنا، اطلاع دینا، متعارف کرانا

وَقف

(لفظاً) کھڑا ہونا، ٹھہرنا، قیام کرنا، رکنا، توقف، ٹھہراؤ، سکون

وُقُوف

(لفظاً) ٹھہراؤ، قیام

وَقّاف

بہت واقف، کامل واقفیت رکھنے والا، نہایت واقفیت رکھنے والا

ناواقِف

انجان، اجنبی، غیر، ناآشنا

پوتْڑوں کا واقِف

فَرِشْتے واقِف نَہِیں

لاعلم ہونے کی بنا پر کہتے ہیں.

نا واقِف کاری

ناواقفیت ، ناتجربہ کاری ، کم علمی ۔

نا واقِف ہونا

ناآشنا ہونا ، بے خبر یا لاعلم ہونا ۔

طَبِیعَت سے واقِف ہونا

مزاج پہچاننا ، کسی کا مزاج شناس ہونا .

فَرِشْتوں کا واقِف نَہ ہونا

رک : فرشتوں کو خبر نہ ہونا.

نام سے وَاقف ہونا

نَس نَس سے واقِف

قَبْر تَک سے واقِف ہونا

اصل اور حقیقت سے آگاہ ہونا ، کامل واقفیت ہونا.

نَس نَس سے واقِف ہونا

رگ رگ سے آگاہ ہونا ، خوب پہچاننا ، پوری طرح واقف ہونا ۔

رَسْم و راہ سے واقِف ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

رَگ و ریشے سے واقِف ہونا

پوری طرح جاننا، اصلیت سے واقف ہونا

وَقْف عَلَی اللہ

وَقفِ جائِز

(تجوید) قرآن مجید میں وہ مقامات جہاں دوران تلاوت رکنا اور نہ رکنا دونوں جائز ہوں ، وقف جس میں وقف اور وصل دونوں جائز ہیں ۔

رَگ پَھٹنے سے واقِف ہونا

فطرت، اصل، نسل اور عادت سے باخبر اور آگاہ ہونا (عموماً برائی کے موقع پر)

رَگ و پَے سے واقِف ہونا

اصلیت سے آگاہ ہونا.

وُقُوف پَکَڑنا

وقوف پیدا کرنا ، عقل و تمیز سیکھنا ، شعور پکڑنا ؛ سلیقہ سیکھنا

وُقُوف دار

عقل و شعور والا ؛ سمجھنے والا ، جاننے والا ، واقف ؛ تجربے کار ۔

وَقفَہ دار

(لفظاً) وقفہ رکھنے والا ؛ (برقیات) غیر مسلسل ، رک رک کر ہونے والا ۔

وَقْفِ مُجَوَّز

(تجوید) وقف جہاں کلمہء مابعد سے ابتدا کرنا بھی جائز ہے لیکن نہ ٰٹھہرنا بہتر ہے ، (رک : وقف ِتجوز) ۔

وَقفِ تَجَوُّز

(تجوید) وقف جس میں علامت وقف (ز) پر وقف کرکے کلمہء مابعد سے ابتدا کرنا بھی جائز ہے لیکن نہ ٹھہرنا بہتر ہے ۔

وَقفِ صَحِیح

باضابطہ وقف ، وقف جو قانونی طور پر درست ہو ۔

وَقْف بورڈ

ادارہ جو اوقاف کے انتظامی امور کی نگرانی کرے ، حکومت کا وہ ادارہ جس کے ذمے اوقاف کا انتظام اور نگرانی ہو اور متولیوں کی تقرری بھی ہو

وُقُوفی شَعُور

ذہنی ادراک ، عقلی احساس ۔

وَقفِ اَولاد

چیز جو اپنی اولاد کے لیے وقف ہو اور اس کی آمدنی اولاد خرچ کر سکتی ہے مگر بیچ نہیں سکتی کوئی اور شخص اس میں دخل نہیں رکھ سکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کے معانیدیکھیے

ایک

ekएक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

ایک کے اردو معانی

صفت، عددی

  • گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .
  • پہلا ، ترتیب کے لحاظ سے اول ، (شخص یا شے وغیرہ) جو دوسرے سے ما قبل یا مقدم ہو (اکثر ، ایک ، یا ’دوسرے‘ کے بالمقابل).
  • دوسرا (پہلے کے بالمقابل).
  • کئی میں سے کوئی ایک یا ہر ایک ، ایک کے بعد دوسرا (تکرار کے ساتھ).
  • بہت . بڑا (کرت یا عظمت کے لیے).
  • ادنیٰ ، معمولی ، حقیر.
  • صرف ، فقط ، محض.
  • اکیلا ، تن تنہا.
  • منتخب ، یکتا ، ممتاز.
  • یکساں ، برابر.
  • متفق ، متحد ، جنھوں نے کسی بات پر اتفاق کر لیا ہو ، جو کسی معاملے میں ایک دوسرے کی تائید اور حمایت کریں.
  • ساتھ ساتھ ، یکجا ، اکٹھا.
  • سارا، تمام ، کلیۃً ، ااس سرے سے اس سرے تک (عموماً اسماے ذات یا صفات کے ساتھ).
  • تخمینی ، قریب قریب ، (عموماً تعداد مقدار کے ساتھ).
  • مرکب ہو کر ایسے واحد کہ دائی نہ رہے ، مخطوط ، یکجان.
  • جس کے قول میں استحکام ہو ، (بات یا ارادے کا) پورا یا پکا.
  • معمولی ، آسان ، سہل.
  • مطلق ، ذرہ بھر ، قطعی ، بالکل (نفی کی تاکید کے موقع پر).
  • کسی ، کوئی
  • تخصیص و تحدید کے لیے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ek

Adjective, Numeral

  • a, an, one
  • first
  • one
  • only, mere
  • single, sole, alone, unique, singular
  • united

Adverb

  • nearly, or so, about

एक के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • गणना की सबसे पहली संख्या का वाचक शब्द
  • सबसे पहला और सबसे छोटा (परंतु पूरा और भिन्न-रहित) संख्यासूचक अंक
  • ४. अनिश्चित या निश्चित संख्यावाचक शब्दों के अन्त में लगने पर, प्रायः
  • एकनिष्ठ।
  • जिनमें परस्पर समान भाव (गुण, धर्म आदि) हों।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परमात्मा, ख़ुदा

ایک سے متعلق دلچسپ معلومات

ایک انگریزی میں لفظ The حرف تعریف (definite article) کے طور پر، اور حرف A حرف تعمیم (indefinite article) کے طور پر رائج ہیں۔ اردو میں نہ حرف تعریف ہے نہ حرف تعمیم۔ ہمارے یہاں The کا کچھ بھی ترجمہ ممکن نہیں، لیکن A کا ترجمہ اکثر’’ایک‘‘ کیا جاتا ہے۔ یہ ہرجگہ درست نہیں۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ انگریزی کی دیکھا دیکھی ہم لوگ بھی’’ایک‘‘ کا لفظ کم و بیش حرف تعمیم کی طرح لکھنے لگے ہیں۔ یہ اردو کے مزاج کے خلاف ہے۔ مثلاً John is a good man کے تراجم ملاحظہ ہوں: غلط: جان ایک اچھا آدمی ہے۔ صحیح: جان اچھا آدمی ہے۔ اسی طرح A great poet makes no mistakes کے تراجم دیکھیں: غلط : ایک بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ صحیح: بڑا شاعر غلطیاں نہیں کرتا۔ علیٰ ہٰذالقیاس، مندرجہ ذیل جملے دیکھئے: غلط: ایک انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ صحیح: انسان کا فرض ہے کہ دوسروں کا ہاتھ بٹائے۔ غلط: غالب ایک بڑے شاعر تھے، سب اسے مانتے ہیں۔ صحیح: غالب بڑے شاعر تھے۔۔۔ غلط: ایک اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔ صحیح: اچھے آدمی کی پہچان یہ ہے کہ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone