تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک نَہ شُد دو شُد" کے متعقلہ نتائج

یَک نَہ شُد دو شُد

ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا

نَہ شُد

نہ ہو ؛ نہیں ملے

خُوب شُد بیل نَہ شُد

خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

خُوب شُد بیل نَہ بُود

خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

گوسالَۂ مَن پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

گوسالَۂ ما پِیر شُد و گاؤُ نَہ شُد

فارسی کہات اردو میں مستعمل ؛ بڈھے ہوگئے مگر بچپنا نہ گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک نَہ شُد دو شُد کے معانیدیکھیے

ایک نَہ شُد دو شُد

ek na shud do shudएक न शुद दो शुद

نیز - یک نَہ شُد دو شُد

ضرب المثل

ایک نَہ شُد دو شُد کے اردو معانی

  • ایک عجیب امر کے بعد دوسرے کا واقع ہونا
  • ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آگئی
  • ایک ہی کیا کم تھا اور اب دو ہو گئے
  • کسی جھگڑے یا بحث و مباحثے کے درمیان ایک کے ساتھ بلا ضرورت دوسرا بھی بول اٹھے اکثر تب کہتے ہیں کہ ابھی تو ایک ہی بول رہا تھا اور اب دو بول اٹھے

    مثال - فصیح- یک نہ شد دو شد

एक न शुद दो शुद के हिंदी अर्थ

  • एक 'अजीब घटना के बा'द किसी दूसरी घटना का घटित होना
  • एक मुसीबत से जान छूटी थी कि एक और मुसीबत आ गई
  • एक ही क्या कम था और अब दो हो गए
  • किसी झगड़े या वाद-विवाद के बीच में एक के साथ अनावश्यक रूप से दूसरा भी बोल उठे, प्रायः तब कहते हैं कि अभी तो एक ही बोल रहा था और अब दो बोल उठे

    विशेष - इसकी एक कथा है: किसी व्यक्ति ने एक जादूगर से तीन मंत्र सीखे। एक से मृत को जीवित किया जा सकता था, दूसरे से उसके मन का हाल जाना जा सकता था। और तीसरे से उसे फिर मृतक बनाया जा सकता था। इन मंत्रों की परीक्षा के लिए एक दिन उसने एक मुर्दे का जीवित किया और उस

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک نَہ شُد دو شُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک نَہ شُد دو شُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words