تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک کَو سائی ایک کو بَدھائی" کے متعقلہ نتائج

ساعی

کوشاں، دوڑ دُھوپ کرنے والا، کوشش کرنے والا

سَئِیں

رک : سائیس .

سیئی

بیوپاری: اناج ناپنے کا لکڑی کا ایک گہرا برتن، ۲۳۴ تولے یا قریب تین سیر وزن ناپنے کا پیمانہ جو ڈبےّ کی شکل کا لکڑی یا کسی دھات کا بنالیا جاتا تھا ، تولا

ساعِیر

کوہِ مسیح .

سَعیٔ رائِگاں

ناکام کوشش ، لاحاصل دوڑ دھوپ .

سَعْیِ نامَشکُور

بے فائدہ کوشش

سَعِیٔ بَلِیغ

بہت زیادہ یا انتھک کوشش

سَعِیِ مَشْکُور

نتیجہ خیز کوشش ، جدوجہد کی کامیابی ، جس کا پھل مل سکے۔

سَعِیٔ لاحاصِل

کوشش ناکام، بے نتیجہ کوشش

شائع ذائع

آشكارا ، بہت پھیلا ہوا ، عام.

سَعِیٔ عَمَل

کام میں جدوجہد

سَعی پَیہَم

مسلسل جد وجہد، مستقل کوشش

سَعیِ سَہارا

سعی سفارش، کسی کے ذریعے سے کوشش

سَعْیٔ مَجہُول

بے دلی سے کوشش کرنا .

شِیعَۂ غالی

پکّا شیعہ ، کٹّر شیعہ.

سَعِیِ مُسَلسَل

کوشش پیہم ، لگاتار محنت ، انتھک کوشش .

سالِماتی ضابِطَہ

molecular formula

سَئِیسی

سائیسی، سائیس کا کام یا پیشہ

سَئِیس

ملازم جو گھوڑے کی خدمت کے لئے رکھا جائے، سائیس

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

شَعائِر

نشانیاں، علاماتیں

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے

ایک تو مُوا اَن بھایا تھا، دوسرے سَئِی سانْجْھ سے آتا تھا

پہلے تو وہ مجھے پسند نہیں تھا اور پھر شام سے ہی آکر اڈا جماتا تھا

بَہ سَعیٔ رائے گاں

with the futile effort

بَہ سَعیٔ غَیر

with the effort of the other, rival

لُطْفِ سَعِی عَمَل

joy in the effort of action

بے سَعِیٔ عَمَل

effortlessness of action

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک کَو سائی ایک کو بَدھائی کے معانیدیکھیے

ایک کَو سائی ایک کو بَدھائی

ek ko saa.ii ek ko badhaa.iiएक को साई एक को बधाई

نیز : ایک کو سائی دوسرے کو بَدھائی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ایک کَو سائی ایک کو بَدھائی کے اردو معانی

  • کسی سے وعدہ کرنا اور دوسرے کو دے دینا
  • فریب سے ہر کسی کو آس میں رکھنا اور ان میں سے کسی ایک کو دے دینا
  • امید دلا کر کسی کا کام کرنا کسی کا نہ کرنا، کسی کو یوں ہی ٹَرکا دینا اور کسی کی خاطر داری کرنا

Urdu meaning of ek ko saa.ii ek ko badhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii se vaaadaa karnaa aur duusre ko de denaa
  • fareb se har kisii ko aas me.n rakhnaa aur un me.n se kisii ek ko de denaa
  • ummiid dilaa kar kisii ka kaam karnaa kisii ka na karnaa, kisii ko yuu.n hii Tarkaa denaa aur kisii kii Khaatirdaarii karnaa

English meaning of ek ko saa.ii ek ko badhaa.ii

  • trying to please everyone

एक को साई एक को बधाई के हिंदी अर्थ

  • किसी से वा'दा करना और दूसरे को दे देना
  • फ़रेब से हर किसी को आस में रखना और उन में से किसी एक को दे देना
  • आश्वासन देकर किसी का काम करना किसी का न करना, किसी को यूं ही टरका देना एवं किसी की ख़ातिरदारी करना

    विशेष साई= वह धन जो किसी काम के लिए पेशगी दिया जाता है, बयाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساعی

کوشاں، دوڑ دُھوپ کرنے والا، کوشش کرنے والا

سَئِیں

رک : سائیس .

سیئی

بیوپاری: اناج ناپنے کا لکڑی کا ایک گہرا برتن، ۲۳۴ تولے یا قریب تین سیر وزن ناپنے کا پیمانہ جو ڈبےّ کی شکل کا لکڑی یا کسی دھات کا بنالیا جاتا تھا ، تولا

ساعِیر

کوہِ مسیح .

سَعیٔ رائِگاں

ناکام کوشش ، لاحاصل دوڑ دھوپ .

سَعْیِ نامَشکُور

بے فائدہ کوشش

سَعِیٔ بَلِیغ

بہت زیادہ یا انتھک کوشش

سَعِیِ مَشْکُور

نتیجہ خیز کوشش ، جدوجہد کی کامیابی ، جس کا پھل مل سکے۔

سَعِیٔ لاحاصِل

کوشش ناکام، بے نتیجہ کوشش

شائع ذائع

آشكارا ، بہت پھیلا ہوا ، عام.

سَعِیٔ عَمَل

کام میں جدوجہد

سَعی پَیہَم

مسلسل جد وجہد، مستقل کوشش

سَعیِ سَہارا

سعی سفارش، کسی کے ذریعے سے کوشش

سَعْیٔ مَجہُول

بے دلی سے کوشش کرنا .

شِیعَۂ غالی

پکّا شیعہ ، کٹّر شیعہ.

سَعِیِ مُسَلسَل

کوشش پیہم ، لگاتار محنت ، انتھک کوشش .

سالِماتی ضابِطَہ

molecular formula

سَئِیسی

سائیسی، سائیس کا کام یا پیشہ

سَئِیس

ملازم جو گھوڑے کی خدمت کے لئے رکھا جائے، سائیس

شَئے آسائِش

(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو

شَعائِر

نشانیاں، علاماتیں

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے

ایک تو مُوا اَن بھایا تھا، دوسرے سَئِی سانْجْھ سے آتا تھا

پہلے تو وہ مجھے پسند نہیں تھا اور پھر شام سے ہی آکر اڈا جماتا تھا

بَہ سَعیٔ رائے گاں

with the futile effort

بَہ سَعیٔ غَیر

with the effort of the other, rival

لُطْفِ سَعِی عَمَل

joy in the effort of action

بے سَعِیٔ عَمَل

effortlessness of action

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک کَو سائی ایک کو بَدھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک کَو سائی ایک کو بَدھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone