تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِحْساسِ کَمْتَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْساسِ کَمْتَری کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
موضوعات: نفسیات
اِحْساسِ کَمْتَری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مرتبے یا دولت وغیرہ اپنے پست ہونے کا تصور جو بالاتر کے بالمقابل اپنے ذہن کی جودت کو دبائے رکھتا ہے، احساس برتری کی ضد
شعر
صرف احساس کمتری ہے تجھے
اور تو ہے کہ مانتا ہی نہیں
ہر نفس نعرۂ خودی کیوں ہے
اتنا احساس کمتری کیوں ہے
فرضی خدا بنائے سجدے کئے بتوں کو
اللہ رے کرشمے احساس کم تری کے
English meaning of ehsaas-e-kamtarii
Noun, Masculine
- inferiority complex, the state of feeling less important, clever, and successful than other people
एहसास-ए-कमतरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अन्य व्यक्तियों की तुलना में महत्व आदि की दृष्टि से अपने को हीन समझना, हीन भावना, हीनत्व
اِحْساسِ کَمْتَری کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِحْساسِ کَمْتَری)
اِحْساسِ کَمْتَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔