تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِحْسان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْسان کے معانیدیکھیے
اِحْسان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر
- اچھے سلوک (جسے سلوک کرنے والا یا وہ شخص جس کے ساتھ محسوس کرے)
-
(اچھا سلوک کیے جانے پر) شکریہ، شکر، ممنونیت کا اعتراف
مثال - احسان کے بکھان کرنے والے انسان کا احسان کون مانے گا
- (تصوف) نور بصیرت سے حق کا مشاہدہ، صفات کے پردے میں ذات باری تعالیٰ کا دیدار، مشاہدہؑ صفاتیہ جس کو عین الیقین کہتے ہیں
شعر
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگی
احسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں
پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں
بڑا احسان ہم فرما رہے ہیں
کہ ان کے خط انہیں لوٹا رہے ہیں
English meaning of ehsaan
Noun, Masculine
- doing that which is good, good deed, virtue
- benevolent action, beneficence, favour, kindness, conferring of obligation
-
do (someone) a good turn in return for his favour
Example - Ehsan ka bakhan karne wale insan ka ehsan kaun manega
- to be or become good
एहसान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (किसी के साथ) भलाई का कार्य, अच्छा व्यवहार, दया का व्यवहार, भलाई या नेकी में किया गया उपकार
- अच्छे व्यवहार (जैसे व्यवहार करने वाला या वह व्यक्ति जिसके साथ अनुभव करे)
-
( अच्छा व्यवहार किये जाने पर) धन्यवाद, कृतज्ञता, निहोरा, सुकर्म, अच्छा कर्म, नेक काम, कृपा उपकार
उदाहरण - एहसान का बखान करने वाले इंसान का एहसान कौन मानेगा
- (सूफ़ीवाद) ईश्वरीय ज्योति का दर्शन, गुणों के आवरण में, सर्वशक्तिमान का दर्शन, गुणों का अवलोकन जिसे आँखों देशा विश्वास कहा जाता है
اِحْسان کے مترادفات
اِحْسان کے متضادات
اِحْسان سے متعلق کہاوتیں
اِحْسان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِحْسان)
اِحْسان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔