تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْسان" کے متعقلہ نتائج

حافِظا

رک : حافظہ.

حافِظَہ

وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

حافِظَہ جَاگْنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

حافِظَۂ عَظِیمَہ

کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.

حافِظَہ میں رَکْھنا

دھیان میں رکھنا، یاد رکھنا، ذہن میں محفوظ کر لینا

حافِظَہ کا کَچّا

وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو

حافِظَہ اَچّھا ہونا

یادداشت قوی ہونا ، یاد رکھنے کی قوّت زیادہ ہونا.

حافِظَہ کَمْزور ہونا

یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.

حافِظَہ تیز ہونا

رک : حافظہ اچھا ہونا.

حافِظَہ جاگ اُٹھنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

قُوَّتِ حافِظَہ

یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مرتسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آجاتے ہیں، یادداشت

حِسِّ حافِظَہ

حافظے کی قوّت ، یاد رکھنے کی قوّت ، ذہن میں محفوظ کرلینے کی طاقت .

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْسان کے معانیدیکھیے

اِحْسان

ehsaanएहसान

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: حَسَنَ

اِحْسان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی کے ساتھ) نیکی کا عمل، اچھا سلوک، مہربانی کا برتاؤ، نیکی، عمل خیر
  • اچھے سلوک (جسے سلوک کرنے والا یا وہ شخص جس کے ساتھ محسوس کرے)
  • (اچھا سلوک کیے جانے پر) شکریہ، شکر، ممنونیت کا اعتراف

    مثال - احسان کے بکھان کرنے والے انسان کا احسان کون مانے گا

  • (تصوف) نور بصیرت سے حق کا مشاہدہ، صفات کے پردے میں ذات باری تعالیٰ کا دیدار، مشاہدہؑ صفاتیہ جس کو عین الیقین کہتے ہیں

شعر

English meaning of ehsaan

Noun, Masculine

  • doing that which is good, good deed, virtue
  • benevolent action, beneficence, favour, kindness, conferring of obligation
  • do (someone) a good turn in return for his favour

    Example - Ehsan ka bakhan karne wale insan ka ehsan kaun manega

  • to be or become good

एहसान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (किसी के साथ) भलाई का कार्य, अच्छा व्यवहार, दया का व्यवहार, भलाई या नेकी में किया गया उपकार
  • अच्छे व्यवहार (जैसे व्यवहार करने वाला या वह व्यक्ति जिसके साथ अनुभव करे)
  • ( अच्छा व्यवहार किये जाने पर) धन्यवाद, कृतज्ञता, निहोरा, सुकर्म, अच्छा कर्म, नेक काम, कृपा उपकार

    उदाहरण - एहसान का बखान करने वाले इंसान का एहसान कौन मानेगा

  • (सूफ़ीवाद) ईश्वरीय ज्योति का दर्शन, गुणों के आवरण में, सर्वशक्तिमान का दर्शन, गुणों का अवलोकन जिसे आँखों देशा विश्वास कहा जाता है

اِحْسان کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone