تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دواَپَر" کے متعقلہ نتائج

دواَپَر

(ہندو) دنیا کی عمر کے چار جگوں میں سے تیسرا جگ جو دو ہزار چار سو برس کا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دواَپَر کے معانیدیکھیے

دواَپَر

dvaaparद्वापर

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

دواَپَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) دنیا کی عمر کے چار جگوں میں سے تیسرا جگ جو دو ہزار چار سو برس کا ہوتا ہے
  • وہ پیمانہ جس میں عدد ۲ آتا ہے وہ پاسہ یا پاسے کا پہلو جس پر دو نشان بنے ہوں

صفت

  • وہ پاسا یا پاسے کا پہلو جس پر دو نِشان بنے ہوں، شک، شبہ
  • ہندوؤں کا تیسرا جُگ اور برہما کی عمر کا تیسرا دن جو آٹھ لاکھ چوسٹھ ہزار برس کا ہوتا ہے، دو جگوں کے پیچھے کا جگ

شعر

Urdu meaning of dvaapar

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) duniyaa kii umr ke chaar jaguu.n me.n se tiisraa jag jo do hazaar chaar sau baras ka hotaa hai
  • vo paimaana jis me.n adad २ aataa hai vo paasaa ya paase ka pahluu jis par do nishaan bane huu.n
  • vo paasaa ya paase ka pahluu jis par do nishaan bane huu.n, shak, shuba
  • hinduu.o.n ka tiisraa jug aur brahmaa kii umr ka tiisraa din jo aaTh laakh chausaTh hazaar baras ka hotaa hai, do jaguu.n ke piichhe ka jag

द्वापर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू धर्म) संसार की आयु के चार युगों में से तीसरा युग जो दो हज़ार चार सौ वर्ष का होता है
  • वह मापक जिसमें संख्या 2 आती है वह पासा अथवा पासे का कोण जिस पर दो चिह्न बने होते हैं

विशेषण

  • वह पासा अथवा पासे का कोण जिस पर दो चिह्न बने हों, संदेह, शंका
  • हिंदुओं का तीसरा युग और ब्रह्मा की आयु का तीसरा दिन जो आठ लाख चौसठ हज़ार वर्ष का होता है, दो युगों के पीछे का युग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دواَپَر

(ہندو) دنیا کی عمر کے چار جگوں میں سے تیسرا جگ جو دو ہزار چار سو برس کا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دواَپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دواَپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone