تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دوری کے معانیدیکھیے
دوری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فراق، علیحدگی، جُدائی، الگ ہونا
- اختلاف، جھگڑا، تنازعہ، فصل، فاصلہ
- اجنبیت، بیگانگی
- (تصوّف) معارفِ کیفیات پُر شعور ہو جانے کو کہتے ہیں اور اسی کو عالم تفرقہ اور دقایق بھی کہتے ہیں
- (فلسفہ) تناظر، نظری فاصلہ
شعر
محبت کا تقاضہ ہے ذرا دوری رکھی جائے
بہت نزدیکیاں اکثر بڑی تکلیف دیتی ہیں
ہم تم میں کل دوری بھی ہو سکتی ہے
وجہ کوئی مجبوری بھی ہو سکتی ہے
دوری ہوئی تو اس کے قریں اور ہم ہوئے
یہ کیسے فاصلے تھے جو بڑھنے سے کم ہوئے
بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھی
وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا
مر مر کے اگر شام تو رو رو کے سحر کی
یوں زندگی ہم نے تری دوری میں بسر کی
English meaning of duurii
Noun, Feminine
- remoteness, distance
- separation, parting
- strangeness, estrangement
- difference (of opinion, etc.)
दूरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दूर होने की अवस्था या भाव
- दो स्थानों या वस्तुओं के बीच अंतर; (डिस्टेंस)
- १. दूर होने की अवस्था या भाव
- दो वस्तुओं के बीच का स्थान
- अंतराल; फ़ासला; फ़र्क
- फ़ासला, रास्ते की लम्बाई, दिलों का मतभेद
- लंबाई।
- जो बारी से पड़ता हो।
دوری کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دوری)
دوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔