تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ پِلائی" کے متعقلہ نتائج

مُسافِر

سفر کرنے والا، راہ گیر، پردیسی

مُسافِری

سفر کرنے یا سفر میں ہونے کی حالت، سفر, سیاحی

مُسافِرَہ

مسافر کی تانیث، مسافر عورت، سفر کرنے والی خاتون

مُسافِرَت

مسافر ہونے کی حالت، حالت سفر، سفر

مُسافِرانَہ

مسافر کی طرح، مسافر کی حیثیت سے، مسافرت کی حالت میں

مُسافِرِین

سفر کرنے والے لوگ

مُسافِران

مسافر (رک) کی جمع ؛ سفر کرنے والے لوگ ۔

مُسافِرات

مسافر (رک) کی جمع ؛ مسافر عورتیں ، مسافرائیں ۔

مُسافِر وار

مسافروں کی طرح ، مسافرانہ ۔

مُسافِر ہونا

روانہ ہونا ، سفر کرنا ۔

مُسافِر خانَہ

مسافروں کے ٹھہرنے کی جگہ، ریل کے مسافروں کو ٹھہرنے یا انتظار کرنے کے لیے بنائی گئی خاص سرائے، سرائے، کارواں سرائے، ہوٹل

مُسافِر گاڑی

مسافروں کی گاڑی، وہ ریل کی گاڑی جس میں مسافر سوار ہوتے ہیں، سواری گاڑی

مُسافِر نَواز

مسافروں کو ٹھہرانے والا ، مسافروں کا خیال رکھنے والا ؛ مسافروں کو آرام پہنچانے والا ۔

مُسافِر نَوازی

مسافر نواز ہونا ، مسافروں کا خیال رکھنا ۔

مُسافِر اُترا ہے

مراد : حمل قرار پایا ہے ، ولادت ہونے والی ہے ، جب کسی کی بیوی حاملہ ہو تو مذاقا ً کہتے ہیں

مُسافِر آ اُترا ہے

مراد : حمل قرار پایا ہے، حاملہ ہونا

مُسافِر کی گَٹھڑی بَنا ہُوا ہے

سردی سے سکڑا پڑا ہے

مُسافِری چَلنا

سفر کرنا

مُسافِران عَدَم

لاہ مُسافِر

ربیع و خریف میں پغا پہاڑ سے آنے والا خاکی رنگ چکی کے برابر پرندہ جو برابر اڑتا رہتا ہے اور بیٹھے ہوئے بگلے اور چوہے کو گِرا کر مار لیتا ہے

سَرائے کا کُتّا ہَر مُسافِر کا یار

غرض مند اور مطلب پرست ہر ایک سے گٹھ جاتے ہیں ، بے بنیاد لوگ ہمیشہ نئے طریقے بدلتے رہتے ہیں یعنی اپنے کو بڑا انتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ پِلائی کے معانیدیکھیے

دُودھ پِلائی

duudh-pilaa.iiदूध-पिलाई

اصل: ہندی

وزن : 21122

موضوعات: ہندو

دُودھ پِلائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چھوٹی بوتل یا شیشی، جس کے منہ پر ربر کی ڈھپنی لگی رہتی ہے اور جس سے چھوٹے بچوں کو دودھ پلایا جاتا ہے
  • دودھ پلانے والی دائی کو دی جانے والی اجرت
  • (ہندو) وہ نقدی جوساچق کے روز دلہن کے رشتہ دار دولہا کودیتے ہیں ؛ وہ نقدی جودولہا گھڑ چڑھی کے وقت اپنی ماں کو دودھ پلانے کے عوض میں دیتا ہے.
  • دایہ ، رضاعی ماں.
  • وہ اُجرت جو دودھ پلانے کے عوض کسی دوسری عورت کودی جائے یا شوہر بیوی میں علیحدگی ہونے کے سبب شوہر ایام رضاعت میں بیوی کوادا کرے.

English meaning of duudh-pilaa.ii

Noun, Feminine

  • offering of milk to the bridegroom by the sisters of bride as wedding ritual
  • wages paid to a wet-nurse

दूध-पिलाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूध पिलाने वाली दाई को दी जाने वाली मजदूरी
  • वह छोटी बोतल या शीशी, जिसके मुंह पर रबर की ढंपनी लगी रहती है और जिससे छोटे बच्चों को दूध पिलाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ پِلائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ پِلائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone