تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا" کے متعقلہ نتائج

اُبال

۲. (مجازاً) (کسی کیفیت یا جذبے وغیرہ کا) اَبھار ، جوش ، ولولہ ، شدت ، وفور .

اُبالی

رک : ’ اُبالا ‘ جس کی یہ تانیث ہے .

اُبالا

بغیر مسالے یا گھی کے ابال کر پکایا ہوا، روکھا پھیکا، بے مزہ (کھانا)

اُبالْنا

رک : اُبلنا، جس کا یہ تعدیہ ہے

اُبال آنا

boil

اُبالی ہَنڈْیا

بغیر روغن کے پکایا ہوا سالن .

اُبال کرنا

اُبکائی لانا ، متلی پیدا کرنا .

اُبالی سُبالی

ابالا سبالا (رک) کی تانیث .

اُبالا سُبالا

رک : اُبالا .

اُبال کھانا

۱. آنچ پا کر اوپر کو اٹھنا ، جوش میں آنا (پانی وغیرہ کا) .

اُبَالی دال مِلنا

کم درجے کی خوراک ملنا

اُبالی بھاتی ہے

(طنزاً) محرومی میں خوش ہیں ، یہی حالت پسند ہے .

اُبالی سُبالی ہَنڈِیا

food without oil and spices, tasteless food

نُقْطَۂ اُبال

(طبیعیات) حرارت کا وہ درجہ جہاں کوئی مائع اُبلنے لگے ؛ وہ درجہء حرارت جس پر کوئی خالص شے مائع سے گیس میں تبدیل ہوجاتی ہے (مثلا سینٹی گریڈ یا فارن ہائیٹ) جس پر کوئی مائع چیز کسی رکاوٹ کے بغیر اُبلنا شروع کردے ؛ نقطہء جوش (Boiling Point) ۔

ہَنڈِیا کا اُبال

ہنڈیا میں پکنے والی شے کا جوش ۔

کَڑھی کا اُبال

جلد فرو ہونے والا، وقتی (جوش یا غصہ)، عارضی برہمی، جلد ختم ہونے والا غصہ

جی کا اُبال

دل کا جوش، دل کی بھڑاس، دل کا بخار.

دِل کا اُبال

جوشِ دل

دُودھ کا اُبال

(مجازاً) وہ غصّہ جو آکر فوراّ اُتر جائے، کمزور ، بے اثر.

باسی کَڑھی میں اُبال

a delayed show of enthusiasm

باسی کڑھی میں ابال آیا

کوئی عرصہ بعد غیر متوقع طور پر مستعدی دکھائے تو بولتے ہیں

ہانڈی کا اُبال ہونا

کسی جذبے کا عارضی ہونا ، وقتی شوق اُٹھنا ۔

باسی کَڑھی کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش.

باسی کڑھی کو ابال آیا

کوئی عرصہ بعد غیر متوقع طور پر مستعدی دکھائے تو بولتے ہیں

کَڑھی کا سا اُبال

ذرا ذرا سی بات میں غصہ آنا

باسی دال کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش، باسی کڑھی کا ابال

دُودْھ کا سا اُبال

جلد رفع ہونے والا جوش یا سخت غصہ

جَیسی دال وَیسا اُبال

فرع کے حالات کے مطابق نتیجہ نکلتا ہے .

باسی کَڑھی میں اُبال آنا

بڑھاپے میں جوانی کی وضع ہونا

ہانڈی کا سا اُبال ہے

ابھی شوق ہے کچھ دیر میں جاتا رہے گا

دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا

غصہ بہت آتا ہے مگر جلد اتر جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا کے معانیدیکھیے

دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا

duudh kaa saa ubaal hai, aayaa aur chalaa gayaaदूध का सा उबाल है, आया और चला गया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا کے اردو معانی

  • غصہ بہت آتا ہے مگر جلد اتر جاتا ہے
  • بہت غصہ ور مزاج کا ہونا لیکن جلد نرم پڑ جانا

Urdu meaning of duudh kaa saa ubaal hai, aayaa aur chalaa gayaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gussaa bahut aataa hai magar jald utar jaataa hai
  • bahut Gussaa var mizaaj ka honaa lekin jald naram pa.D jaana

दूध का सा उबाल है, आया और चला गया के हिंदी अर्थ

  • क्रोध बहुत आता है परंतु जल्दी उतर जाता है
  • बहुत क्रोधी स्वभाव का होना परंतु जल्दी शांत भी हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُبال

۲. (مجازاً) (کسی کیفیت یا جذبے وغیرہ کا) اَبھار ، جوش ، ولولہ ، شدت ، وفور .

اُبالی

رک : ’ اُبالا ‘ جس کی یہ تانیث ہے .

اُبالا

بغیر مسالے یا گھی کے ابال کر پکایا ہوا، روکھا پھیکا، بے مزہ (کھانا)

اُبالْنا

رک : اُبلنا، جس کا یہ تعدیہ ہے

اُبال آنا

boil

اُبالی ہَنڈْیا

بغیر روغن کے پکایا ہوا سالن .

اُبال کرنا

اُبکائی لانا ، متلی پیدا کرنا .

اُبالی سُبالی

ابالا سبالا (رک) کی تانیث .

اُبالا سُبالا

رک : اُبالا .

اُبال کھانا

۱. آنچ پا کر اوپر کو اٹھنا ، جوش میں آنا (پانی وغیرہ کا) .

اُبَالی دال مِلنا

کم درجے کی خوراک ملنا

اُبالی بھاتی ہے

(طنزاً) محرومی میں خوش ہیں ، یہی حالت پسند ہے .

اُبالی سُبالی ہَنڈِیا

food without oil and spices, tasteless food

نُقْطَۂ اُبال

(طبیعیات) حرارت کا وہ درجہ جہاں کوئی مائع اُبلنے لگے ؛ وہ درجہء حرارت جس پر کوئی خالص شے مائع سے گیس میں تبدیل ہوجاتی ہے (مثلا سینٹی گریڈ یا فارن ہائیٹ) جس پر کوئی مائع چیز کسی رکاوٹ کے بغیر اُبلنا شروع کردے ؛ نقطہء جوش (Boiling Point) ۔

ہَنڈِیا کا اُبال

ہنڈیا میں پکنے والی شے کا جوش ۔

کَڑھی کا اُبال

جلد فرو ہونے والا، وقتی (جوش یا غصہ)، عارضی برہمی، جلد ختم ہونے والا غصہ

جی کا اُبال

دل کا جوش، دل کی بھڑاس، دل کا بخار.

دِل کا اُبال

جوشِ دل

دُودھ کا اُبال

(مجازاً) وہ غصّہ جو آکر فوراّ اُتر جائے، کمزور ، بے اثر.

باسی کَڑھی میں اُبال

a delayed show of enthusiasm

باسی کڑھی میں ابال آیا

کوئی عرصہ بعد غیر متوقع طور پر مستعدی دکھائے تو بولتے ہیں

ہانڈی کا اُبال ہونا

کسی جذبے کا عارضی ہونا ، وقتی شوق اُٹھنا ۔

باسی کَڑھی کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش.

باسی کڑھی کو ابال آیا

کوئی عرصہ بعد غیر متوقع طور پر مستعدی دکھائے تو بولتے ہیں

کَڑھی کا سا اُبال

ذرا ذرا سی بات میں غصہ آنا

باسی دال کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش، باسی کڑھی کا ابال

دُودْھ کا سا اُبال

جلد رفع ہونے والا جوش یا سخت غصہ

جَیسی دال وَیسا اُبال

فرع کے حالات کے مطابق نتیجہ نکلتا ہے .

باسی کَڑھی میں اُبال آنا

بڑھاپے میں جوانی کی وضع ہونا

ہانڈی کا سا اُبال ہے

ابھی شوق ہے کچھ دیر میں جاتا رہے گا

دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا

غصہ بہت آتا ہے مگر جلد اتر جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودْھ کا سا اُبال ہے، آیا اور چَلا گیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone