تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باسی کڑھی میں ابال آیا" کے متعقلہ نتائج

باسی کڑھی میں ابال آیا

کوئی عرصہ بعد غیر متوقع طور پر مستعدی دکھائے تو بولتے ہیں

باسی کَڑھی میں اُبال

باسی کَڑھی میں اُبال آنا

بڑھاپے میں جوانی کی وضع ہونا

باسی کَڑھی کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش.

اردو، انگلش اور ہندی میں باسی کڑھی میں ابال آیا کے معانیدیکھیے

باسی کڑھی میں ابال آیا

baasii ka.Dhii me.n ubaal aayaaबासी कढ़ी में उबाल आया

نیز - باسی کڑھی کو ابال آیا

ضرب المثل

باسی کڑھی میں ابال آیا کے اردو معانی

  • کوئی عرصہ بعد غیر متوقع طور پر مستعدی دکھائے تو بولتے ہیں
  • وقت گزر جانے پر کسی موضوع پر بحث کرنا
  • بے سبب کی غضب ناکی کے لئے بھی کہتے ہیں

बासी कढ़ी में उबाल आया के हिंदी अर्थ

  • कोई लंबे समय के अंतराल के बा'द अचानक तत्परता या चुस्ती दिखाए तो बोलते हैं
  • समय बीतने पर किसी विषय की चर्चा करना
  • अकस्मात क्रोध के लिए भी कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باسی کڑھی میں ابال آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باسی کڑھی میں ابال آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone