تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑھی کا اُبال" کے متعقلہ نتائج

کَڑھی کا اُبال

جلد فرو ہونے والا، وقتی (جوش یا غصہ)، عارضی برہمی، جلد ختم ہونے والا غصہ

کَڑھی کا سا اُبال

ذرا ذرا سی بات میں غصہ آنا

باسی کَڑھی کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑھی کا اُبال کے معانیدیکھیے

کَڑھی کا اُبال

ka.Dhii kaa ubaalकढ़ी का उबाल

موضوعات: غصہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَڑھی کا اُبال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلد فرو ہونے والا، وقتی (جوش یا غصہ)، عارضی برہمی، جلد ختم ہونے والا غصہ
  • جلد فرو ہوجانے والا ارادہ یا حوصلہ

Urdu meaning of ka.Dhii kaa ubaal

  • Roman
  • Urdu

  • jald firau hone vaala, vaqtii (josh ya Gussaa), aarizii brahmii, jald Khatm hone vaala Gussaa
  • jald firau hojaane vaala iraada ya hauslaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑھی کا اُبال

جلد فرو ہونے والا، وقتی (جوش یا غصہ)، عارضی برہمی، جلد ختم ہونے والا غصہ

کَڑھی کا سا اُبال

ذرا ذرا سی بات میں غصہ آنا

باسی کَڑھی کا اُبال

بعد از وقت غصہ یا جوش و خروش.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑھی کا اُبال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑھی کا اُبال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone