تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشمن" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشمن کے معانیدیکھیے

دُشمن

dushmanदुश्मन

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: عوامی

دُشمن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو، مخالف، بدخواہ، نقصان پہنچانے والا
  • (عو) اس عزیز یا محبوب کی ذات جو لفظاً اس کا مخاف الیہ ہے، عورتیں کے روز مرہ میں بدشگونی سے بچنے کے لیے مستعمل
  • (عو) دوستی کا رشتہ جو عورتیں آپس میں بدلتی ہیں جیسے جانِ من، زناخی، دل مِلا وغیرہ
  • (عو) کسی عزیز یا محبوب کے متعلق کسی مکروہ یا بُری بات کی تردید کے موقع پر جیسے بیمار ہوں آپ کے دشمن، چور کریں ان کے دشمن، معنی آپ، ان، میرے، تمنوں علی الترتیب بیمار ہوئے، چوری کرنے، اور بے حیائی کرنے سے مُبَرْا ہیں
  • مدِّ مقابل، حریف

شعر

English meaning of dushman

Noun, Masculine

  • foe, enemy, antagonist, adversary
  • used euphemistically in a peculiar sense to say "you" or "that loved one", e.g. آپ کے دشمن کب سے بیمار ہیں؟ how long have your enemies been ill? (i.e. how long have you been ill?)

दुश्मन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = दुश्मन
  • वैरी
  • शत्रु, बैरी, विरोधी, बुरा चाहने वाला
  • शत्रु
  • शत्रु, रिपु, वैरी, अदू, प्रतिद्वंद्वी, रक़ीब।
  • शत्रु; बैरी
  • अपकारी बुरा चाहने वाला व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشمن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشمن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone