تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرْگا نَومی" کے متعقلہ نتائج

دُرْگا

(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں

دُرْگا پاٹ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا کُنڈ

(ہندو) وہ تالاب جس میں دُرگا کی قربانی دی جاتی ہے

دُرْگا پاٹھ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا پُوجا

(بندو) خاص تیویار جو وہ ہر سال اسوُج (سمتبر، اکتوبر) میں مناتے ہیں اور اس موقع پر میلا کرتے ہیں، ایک ہندو تہوار ہے جس کا آغاز برصغیر سے ہوا تھا، جس میں ہندو دیوی درگا سے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے

دُرْگا نَومی

کاتک کے مہینے کی نویں بدی جو درگا جی کے لئے مقدّس ہے

دَرْگاہ

چوکھٹ، آستانہ، کسی بزرگ کا مزار، روضہ تیز خانقاہ

دَرْگاہِ مُعَلّیٰ

exalted or high shrine or tomb

دَرْگَہ

درگاہ

دَرْگَہِ سالار

میر صاحب، دربار کا عہد دار، دربان

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْگا نَومی کے معانیدیکھیے

دُرْگا نَومی

durgaa-navmiiदुर्गा-नवमी

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

دُرْگا نَومی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاتک کے مہینے کی نویں بدی جو درگا جی کے لئے مقدّس ہے

Urdu meaning of durgaa-navmii

  • Roman
  • Urdu

  • kaatik ke mahiine kii nauvii.n badii jo durgaa jii ke li.e muqaddas hai

English meaning of durgaa-navmii

Noun, Feminine

  • the ninth day of the light half of the month Kartik (sacred to Durga as Jagaddhatri or 'maintainer of the world')

दुर्गा-नवमी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कार्तिक-शुक्ल नवमी जिस दिन दुर्गा के पूजन का विधान है
  • आश्विन-शुक्ल नवमी
  • चैत्र-शुक्ल नवमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُرْگا

(ہندو) ایک ہیبت ناک اورغصہ ور دیوی اسے اُما بھوانی اور کالی یا کالکا اور پاربتی وغیرہ بھی کہتے ہیں، ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں اوراس پر بھینٹ چڑھاتے ہیں، ہرسال دُرگاہ پوجا کا تیوہار مناتے ہیں

دُرْگا پاٹ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا کُنڈ

(ہندو) وہ تالاب جس میں دُرگا کی قربانی دی جاتی ہے

دُرْگا پاٹھ

پندوؤں کی ایک منظوم مذہبی کتاب جس میں دُرگا دیوی کی فتوحات بیان اور تعریف و توصیف ہے .

دُرْگا پُوجا

(بندو) خاص تیویار جو وہ ہر سال اسوُج (سمتبر، اکتوبر) میں مناتے ہیں اور اس موقع پر میلا کرتے ہیں، ایک ہندو تہوار ہے جس کا آغاز برصغیر سے ہوا تھا، جس میں ہندو دیوی درگا سے عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے

دُرْگا نَومی

کاتک کے مہینے کی نویں بدی جو درگا جی کے لئے مقدّس ہے

دَرْگاہ

چوکھٹ، آستانہ، کسی بزرگ کا مزار، روضہ تیز خانقاہ

دَرْگاہِ مُعَلّیٰ

exalted or high shrine or tomb

دَرْگَہ

درگاہ

دَرْگَہِ سالار

میر صاحب، دربار کا عہد دار، دربان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرْگا نَومی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرْگا نَومی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone