تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dumdum" کے متعقلہ نتائج

dumdum

بندوق کی نرم نوک والی گولی جو نشانے پر لگ کر پھیلتی اور پھاڑتی ہے [ڈم ڈم (ہند) سے منسوب جہاں پہلی بار بنی] -.

دَمادَم

متواتر، پے در پے، مسلسل، دم بہ دم

ڈَم ڈَم

ڈمرو کے بجنے کی آواز

دَم دَم

ہر وقت ، لمحہ لمحہ، متواتر، دمبدم.

دَمے دَم

جلدی ، شتابی .

دام دام

(کاغذ سازی) ایک طرح کا سان٘چہ جس میں کاغذ کا پانی نِتھارا جاتا ہے، جھارن ، چھپری، دام بانچہ، کرپاس

ڈِم ڈِم

डुग्गी बजने से उत्पन्न शब्द; डुग्गी बजने से उत्पन्न ध्वनि।

عَدِیمُ الدَّم

(طب) ایسا جسم جس میں خون نہ ہو، بغیر خون کا

دام دام اَدا کَر٘نا

کوڑی کوڑی چکانا، سب کا سب ادا کردینا

دام دام لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا، سب بتمام و کمال لے لینا، کچھ بھی نہ چھوڑنا

ڈَمْ ڈَم گولی

(حرب) ایک قسم کی گولی جو نوکیلی اور پھیلنے والی ہوتی ہے

دَمْدَمہ بَنْنا

دمدمہ بنانا (رک) کا لازم ، مورچہ بننا.

دَمْدَمَہ باندھنا

dig trenches, prepare shelter, raise wall or mound to fortify gunners' position

دَمْدَمَہ تَیّار ہونا

مورچہ بندی ہونا، مورچہ تیار ہونا

دَمْدَمے میں دَم نَہ ہونا

طاقت ختم ہوجانا

دمدمے میں دم نہیں، اب خیر مانگو جان کی

طاقت ختم ہو چکی اب جان بچاؤ، جب وسائل ختم ہو جائیں تو زندگی بچانے کی کوشش کرنی چاہیے

دَمْدَمہ بَنانا

مورچہ بنانا ، خندق کھودنا ، لڑائی کے لئے ڈھس تیار کرنا.

دَمْدَمہ لَگانا

دمدمہ بان٘دھنا ، مورچہ بندی کرنا ، لڑائی کے لیے مورچہ بنانا.

دَمْدَماتا

دبدبہ سے .

دَمْدَمانا

کسی چیز کو ہلانا، جنبش دینا، حرکت دینا

دَم دَم میں

بار بار، گھڑی گھڑی

ڈِمْڈِمی

جڑواں پیالے کی شکل دونوں منھ کھال منڈھے ہوئے چھوٹا سا بازی گروں کا باجا جو ایک ہاتھ میں پکڑ کر بجایا جاتا ہے، ڈنڈی، ڈیر، جنجی، کھنجربی، مندل، ڈگڈگی

دَمدَمَہ

عارضی قلعہ (جو تھیلیوں میں مٹی بھر کر اور انہیں چاروں طرف چن کر بنا لیا جاتا ہے، مورچہ دھس، بندوقچیوں کی پناہ گاہ

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَم دَم کی

ہر وقت کی، ہر لمحہ اور ہر پل کی

عَدَمِ ادائے مال گُزارِی

مال گزاری نہ دینا، مال گزاری دینے سے انکار کر دینا

دَمڑی میں مُنْہ لال ہے

Street cry, Lips reddened for a farthing.

تَگا پُوئے دَمادَم

constant effort

dumdum کے لیے اردو الفاظ

dumdum

dumdum کے اردو معانی

اسم

  • بندوق کی نرم نوک والی گولی جو نشانے پر لگ کر پھیلتی اور پھاڑتی ہے [ڈم ڈم (ہند) سے منسوب جہاں پہلی بار بنی] -.

dumdum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बंदूक़ की नरम नोक वाली गोली जो निशाने पर लग कर फैलती और फाड़ती है [डम डम (हिंद) से मंसूब जहां पहली बार बनी] -

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

dumdum

بندوق کی نرم نوک والی گولی جو نشانے پر لگ کر پھیلتی اور پھاڑتی ہے [ڈم ڈم (ہند) سے منسوب جہاں پہلی بار بنی] -.

دَمادَم

متواتر، پے در پے، مسلسل، دم بہ دم

ڈَم ڈَم

ڈمرو کے بجنے کی آواز

دَم دَم

ہر وقت ، لمحہ لمحہ، متواتر، دمبدم.

دَمے دَم

جلدی ، شتابی .

دام دام

(کاغذ سازی) ایک طرح کا سان٘چہ جس میں کاغذ کا پانی نِتھارا جاتا ہے، جھارن ، چھپری، دام بانچہ، کرپاس

ڈِم ڈِم

डुग्गी बजने से उत्पन्न शब्द; डुग्गी बजने से उत्पन्न ध्वनि।

عَدِیمُ الدَّم

(طب) ایسا جسم جس میں خون نہ ہو، بغیر خون کا

دام دام اَدا کَر٘نا

کوڑی کوڑی چکانا، سب کا سب ادا کردینا

دام دام لینا

کوڑی کوڑی وصول کرنا، سب بتمام و کمال لے لینا، کچھ بھی نہ چھوڑنا

ڈَمْ ڈَم گولی

(حرب) ایک قسم کی گولی جو نوکیلی اور پھیلنے والی ہوتی ہے

دَمْدَمہ بَنْنا

دمدمہ بنانا (رک) کا لازم ، مورچہ بننا.

دَمْدَمَہ باندھنا

dig trenches, prepare shelter, raise wall or mound to fortify gunners' position

دَمْدَمَہ تَیّار ہونا

مورچہ بندی ہونا، مورچہ تیار ہونا

دَمْدَمے میں دَم نَہ ہونا

طاقت ختم ہوجانا

دمدمے میں دم نہیں، اب خیر مانگو جان کی

طاقت ختم ہو چکی اب جان بچاؤ، جب وسائل ختم ہو جائیں تو زندگی بچانے کی کوشش کرنی چاہیے

دَمْدَمہ بَنانا

مورچہ بنانا ، خندق کھودنا ، لڑائی کے لئے ڈھس تیار کرنا.

دَمْدَمہ لَگانا

دمدمہ بان٘دھنا ، مورچہ بندی کرنا ، لڑائی کے لیے مورچہ بنانا.

دَمْدَماتا

دبدبہ سے .

دَمْدَمانا

کسی چیز کو ہلانا، جنبش دینا، حرکت دینا

دَم دَم میں

بار بار، گھڑی گھڑی

ڈِمْڈِمی

جڑواں پیالے کی شکل دونوں منھ کھال منڈھے ہوئے چھوٹا سا بازی گروں کا باجا جو ایک ہاتھ میں پکڑ کر بجایا جاتا ہے، ڈنڈی، ڈیر، جنجی، کھنجربی، مندل، ڈگڈگی

دَمدَمَہ

عارضی قلعہ (جو تھیلیوں میں مٹی بھر کر اور انہیں چاروں طرف چن کر بنا لیا جاتا ہے، مورچہ دھس، بندوقچیوں کی پناہ گاہ

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَم دَم کی

ہر وقت کی، ہر لمحہ اور ہر پل کی

عَدَمِ ادائے مال گُزارِی

مال گزاری نہ دینا، مال گزاری دینے سے انکار کر دینا

دَمڑی میں مُنْہ لال ہے

Street cry, Lips reddened for a farthing.

تَگا پُوئے دَمادَم

constant effort

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dumdum)

نام

ای-میل

تبصرہ

dumdum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone