تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنبالَہ دار سِتارَہ" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنبالَہ دار سِتارَہ کے معانیدیکھیے

دُنبالَہ دار سِتارَہ

dumbaala-daar sitaaraदुंबाला-दार सितारा

اصل: فارسی

موضوعات: نجوم

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

دُنبالَہ دار سِتارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا

    مثال دنبالہ دار ستارے ... نہایت طویل بیضی مداروں میں آفتاب کے گرد پھرتے ہیں

Urdu meaning of dumbaala-daar sitaara

Roman

  • (haiyat) vo syaaraa jis ke piichhe roshan lakiir nazar aatii hai aur jo apne daayaraa numaa madaar me.n gardish kartaa hai, jhaa.Duu taaraa

English meaning of dumbaala-daar sitaara

Noun, Masculine

दुंबाला-दार सितारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (खगोल विद्या) वह उपग्रह जिसके पीछे प्रकाशीय रेखा नज़र आती है और जो अपने वृत्ताकार कक्ष में चक्कर लगाता है, झाड़ू तारा

    उदाहरण दुंबाला-दार सितारे... निहायत तवील बैजी मदारों (विशाल अंडाकार कक्ष) में आफ़ताब (सूर्य) के गिर्द (निकट) फिरते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنبالَہ دار سِتارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنبالَہ دار سِتارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone