تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُمَہ" کے متعقلہ نتائج

دُمَاع

پانی جو آنکھوں سے بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے بہے

ڈوما

(سمکیات) سارڈین مچلی کا مقامی نام، جو عام طور پر کھانے میں آتی ہے، نیز ڈبّوں میں بند دساور سے بھی آتی ہے

دو مَعْنی

وہ بات جس کے دو معنی ہوں ، پہلو دار بات ، دو پہلو کی بات .

دُمال

اُبال ، جوش.

دو ماہہ

دو مہینوں سے متعلق، دو ماہی

دو ماسی

(نباتیات) دو ماس کا ، دو گودوں والا .

بَڑ دُما

لمبی دم کا ہاتھی

جھاڑُو دُما

رک: جھاڑو پُوچھا

کَنوَل دُما

کن٘ول کے پھول کی مانند گھنے اور گھیردار پھیلے ہوئے پروں کی دُم والا مرغ.

قَینچی دُما

جس کی دم قینچی کی شکل کی ہو (عموماً ہاتھی کی).

فَرْش دُما

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کی دُم پھیلی اور نیچے کو جھکی ہوئی ہوتی ہے.

لَنگوٹ دُما

(بٹیر باز) وہ بٹیر جس کی دُم بہت چھوٹی ہو اور دونوں کونوں کے بیچ میں دبی ہوئی ہو .

کَل دُما

जिसकी दुम या पूँछ काली हो, काली पूँछ का

کَج دُما

۔مذکر۔ ۱۔کالی دُم کا کبوتر یا کوئی اور پرند۔ ۲۔وہ پتنگ جس کے نیچے کا حصہ کالا ہو۔

لَم دُما

جس کی دُم لمبی ہو

لَل دُما

وہ کنکوا، جس کی دُم لال کاغذ کی ہوتی ہے

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

ڈم

sound of drum

دَم

سانس، نفس

dam

بَنْد

عَدَم

نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی

دَام

قِیمت، مول، نِرخ، بھاؤ

دام دو دام تِیسرا دام خُدا دام

رک : ایک دان٘و دو دان٘و تیسرا دان٘و خدائی دان٘و.

باپ ڈوم اور ڈوم ہی دادا، کہے میاں میں شرفا زادہ

جو اپنی ذات کو چھپائے اس کے متعلق کہتے ہیں

دَم میں حاضِر دَم میں غائِب

چُلبلا آدمی، چھلاوا، آسیب.

حقہ ایک دم، دو دم، سہ دم باشد نہ کہ میراثِ جد وعم باشد

حقہ کے ایک یا دو تین کش پینے چاہئیں پھر آگے چلا دینا چاہیے

لینا دینا کام ڈوم ڈھاڑیوں کا محبت عجب چیز ہے

ٹالنے والے کے متعلق کہتے ہیں، جو کام کو ٹال دیے اور ٹال مٹول کرے

دَم چھوڑ دینا

دل چُرانا، جان چُرانا

یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا

بعض لوگوں کے خیال میں رنگھڑ عام طور پر چوری پیشہ ہوتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے

باپ ڈوم اور ڈوم ہی دادا، کہے میاں میں شرما زادہ

جو اپنی ذات کو چھپائے اس کے متعلق کہتے ہیں

عَدَم واقِفِیَّت

نا واقفیت، بے خبری، لاعلمی

قَدْموں میں دَم دینا

پان٘و پر سر رکھ کر جان دے دینا .

دَم پَر چھوڑ دینا

کھانے کی چیز کو دھیمی آنچ پررکھنا

دَم چھوڑْنا

سان٘س کا باہر نکالنا

دَم مَسْت قَلَنْدَر دَھر رَگْڑَا

بھنگ گھوٹتے ہوئے قلندر کہتے ہیں

دَم میں ہَزار دَم

ایک کی ذات سے ہزاروں کو فائدہ

دَم میں ہزار دَم

جب تک زندگی ہے تب تک امید ہے، زندگی کے ساتھ ہزاروں آرزوئیں ہیں

دَم چِھڑَکْنا

فِدا ہونا، فریفتہ ہونا، بہت محبّت کرنا، بہت زیادہ چاہنا

آدھے دھڑکا دم نکلنا

آدھے بدن کی جان نکلنا

چَھڑا دَم

تنہا ، اکیلا ، بلا ساتھی کا ، بال بچوں کے بغیر.

دَم بَھر میں تَولہ دَم بَھر میں ماشَہ

متلون مزاج کے لیے مستعمل، غیر مستقل مزاجی ، دم بھر میں کچھ دم بھر میں کچھ

نَئے نَو دام پُرانے چھ دام

نئی چیز کی قدر پرانی سے زیادہ ہوتی ہے ، تازہ مال زیادہ قیمت پاتا ہے ۔

دَم توڑ دینا

جاں کنی یا موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ہونا، آخری سان٘س لینا، قریب مرگ ہونا، سانس اُکھڑنا

کَکَّڑ کا دَم

حقۂ مخصوص کا کش، بڑے حقے کا گھون٘ٹ.

خالَہ کا دَم اَور کِواڑوں کی جوڑی

اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب تنہائی میں کوئی نہ ہو جس سے بات چیت کرکے دل بہلایا جا سکے

مِیاں کا دَم اور کِواڑ کی جوڑی

بہت غربت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، گھر میں کچھ نہیں ہے، بہت مفلس ہے

دام میں پَڑنا

دام میں آنا، دام میں پھن٘سنا، جال میں آنا، دھوکہ کھانا

دُعا پَڑھ کَر دَم کَرنا

دعا کے الفاظ پڑھ کر پھونکنا

ایک دَم میں ہَزار دَم

ایک کی ذات سے ہزاروں کو فائدہ

دَم میں دَم باقی ہونا

توانائی یا سکت باقی ہونا

ایک دَم میں ہزار دَم

جب تک زندگی ہے تب تک امید ہے، زندگی کے ساتھ ہزاروں آرزوئیں ہیں

خالَہ کا دَم اَور کِواڑ کی جوڑی

اس موقع پر استعمال کرتے ہیں جب تنہائی میں کوئی نہ ہو جس سے بات چیت کرکے دل بہلایا جا سکے

گھر، گھوڑا، گاڑی، ان تینوں کے دام کھڑا کھڑی

ان تینوں چیزوں کی قیمت فوراً ادا ہونی چاہیئے، ادھار نہیں

دَم نَہ دَرُود لَڑْنے کو مَوجُود

بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتا ہے

کوتاہ گَرْدَن دُم دَراز

جس کی گردن چھوٹی ہو وہ مکار ہوتا ہے

کوتہ گَرْدَن دُم دَراز

جس کی گردن چھوٹی ہو وہ مکار ہوتا ہے

دَم کَھٹْکے میں پَڑْنا

تذبذب ہونا، سوچ میں پڑجانا

گَھڑی میں گَھڑْیال ایک دم میں بھون٘چال

ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا

وَعْدَہ سے دَم زیادہ نَہ کَم

۔مقولہ۔ موت کا وقت ٹالے نہیں ٹلتا۔(توبۃ النصوح) وباپرکیا منحصر ہے وعدہ سے دم زیدہ نہ کم مرنا برحق۔

وَعدے سے دَم زیادَہ نَہ کَم

موت کا وقت مقرر ہے ، موت معینہ وقت ہی پر آتی ہے ، موت ٹالے نہیں ٹلتی ، موت بر حق ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُمَہ کے معانیدیکھیے

دُمَہ

dumaदुमा

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑے کی گوٹ، جھالر

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دُمَاع

پانی جو آنکھوں سے بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے بہے

Urdu meaning of duma

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De kii goT, jhaalar

दुमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े की गोट, झालर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone