تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم کَٹا" کے متعقلہ نتائج

لَنْڈُورا

پرند جس کی دُم نہ ہو، بے دُم کا پرندہ یا جس کی دم کاٹ دی گئی ہو

لَنْڈُورا پَن

لنڈورا ہونا، کنوارا پن، دُم کٹا ہونا نیز گنجا پن

لَنْڈُورا کَرنا

لُوٹنا کھسوٹنا ، نوچنا ؛ اُجاڑ دینا .

لنڈورا رہ جانا

بے یارو آشنا رہ جانا

چھوڑو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

جو نقصان کر دیا سو کر دیا اب پیچھا چھوڑو، ہم جیسے بھی ہیں اچھے ہیں

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی جیے گا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

یِہ مُرْغ لَنڈورا ہی بَھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

بِلّی بَخْشے چُوہا بیچارَہ لَنڈُورا ہی جی جائے گا

رک : بخشوہی بلی چوہا لن٘ڈورا ہی بھلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم کَٹا کے معانیدیکھیے

دُم کَٹا

dum-kaTaaदुम-कटा

وزن : 212

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

دُم کَٹا کے اردو معانی

  • ۱. جس جانور کی دُم کٹ گئی ہو، بے دُم کا، دُم کترا، دُم بَریدہ
  • ۲. ادھورا، نا مکمل ؛ مبہم.
  • ۳. فربہ ، موٹا تازہ ؛ (طنزاً) بہت کھانے والا ؛ عیب دار

Urdu meaning of dum-kaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. jis jaanvar kii dam kaT ga.ii ho, bedam ka, dam katraa, dum buriida
  • ۲. adhuuraa, na mukammal ; mubham
  • ۳. farba, moTaa taaza ; (tanzan) bahut khaane vaala ; a.ibdaar

English meaning of dum-kaTaa

  • having a docked tail, incomplete, vague

दुम-कटा के हिंदी अर्थ

  • वह जानवर जिसकी पूँछ काट दी गई हो, बिना पूँछ के, दुमकटा, ऐबदार, अधूरा, अपूर्ण, अस्पष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَنْڈُورا

پرند جس کی دُم نہ ہو، بے دُم کا پرندہ یا جس کی دم کاٹ دی گئی ہو

لَنْڈُورا پَن

لنڈورا ہونا، کنوارا پن، دُم کٹا ہونا نیز گنجا پن

لَنْڈُورا کَرنا

لُوٹنا کھسوٹنا ، نوچنا ؛ اُجاڑ دینا .

لنڈورا رہ جانا

بے یارو آشنا رہ جانا

چھوڑو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بَھلا

جو نقصان کر دیا سو کر دیا اب پیچھا چھوڑو، ہم جیسے بھی ہیں اچھے ہیں

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی بھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

بَخْشو بی بِلّی چُوہا لَنْڈُورا ہی جیے گا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

یِہ مُرْغ لَنڈورا ہی بَھلا

ایسے فائدے سے جس میں نقصان کا خطرہ ہو دست بردار ہوجانا ہی بہتر ہے

بِلّی بَخْشے چُوہا بیچارَہ لَنڈُورا ہی جی جائے گا

رک : بخشوہی بلی چوہا لن٘ڈورا ہی بھلا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم کَٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم کَٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone