تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُمِ گُرْگ" کے متعقلہ نتائج

دُم

پونچھ

دُم سُم

موٹا تازہ، فربہ، گول مٹول

دُم ریز

تیز رفتار گھوڑا جس کی باگ ڈھیلی چھوڑ دی جائے

دُم گَزَہ

رک: دم گزا.

دُم غَزَہ

دم کی جڑ، دم کا گوشت اور ہڈی، دم گزا

دُمِ گُرْگ

صبحِ کاذب

دُمْبَہ

رک : دنبہ .

دُم پا

(حیاتیات) جھینگے کی دُم جس سے وہ پان٘و کا کام لیتا ہے، جھینگا مچھلی کے جسم کا آخری حصّہ

دُمْیَہ

پتھر یا کسی اور چیز کا بت ، مورتی .

دُمْسا

(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

دُمْبا

رک : دنبہ .

دُمیزَہ

(نباتیات) تنا ، ساق ، جذع .

دُم گَزا

ہر وقت ہر جگہ ساتھ ساتھ رہنے والا، پنچھالا

دُم گَزی

دم گزا (رک) کی تانیث.

دُمِ مار

سانپ کی پونچھ

دُم نِکاس

وہ بند جونالے یا نہر کے اختتام پر ضرورت سے زائد پانی کے بغیر رخنہ پیدا کِئے اخراج کے لیے بنایا جائے.

دُم کَٹا

۱. جس جانور کی دُم کٹ گئی ہو، بے دُم کا، دُم کترا، دُم بَریدہ

دُم گَلا

(سان٘پ وغیرہ) جس کی دُم بہت بوڑھا ہو جانے کی وجہ سے گل کر گِر گئی ہو.

دُم نُما

دُم کی طرح کا، دُم جیسا.

دُم ریزی

تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.

دُمَیغ

دماغ کی ایک پتلی پٹی جو چوتھے بطین کے اگلے حصّہ کی چھت کے عرض میں واقع ہے، چھوٹا دماغ

دُمْبَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُم دَبائے

ڈر کر، خوف کے مارے، عاجزی سے

دُم دَراز

لمبی دُم والا ؛ شیخی باز.

دُم بالی

(کاشت کاری) کھلیاں کو اُلٹ پلٹ کرنے کی پنچ شاخہ لکڑی، نئی زمین توڑنے کا ایک وضع کا ہل، اکھانی، پنشاخہ دنبالے، جیلی

دُم نُچا

پریشان حال، تباہ حال.

دُمَیغی

دمیغ (رک) سے منسوب ، دمیغ کا .

دُم اَفْسار

ساز کا وہ تسمہ جو گھوڑے کی دُم کے نیچے رہتا ہے.

دُم پارَہ

(حیاتیات) وہ دم جس سے کچھ جانور پاؤں کا کام لیتے ہیں

دُم لابَہ

خوشی میں کتّے کی طرح دُم ہلانا، خوشامد، عاجزی، انکساری

دُم سَلائی

(حیاتیات) سَلائی کی طرح لمبی ہڈّی، ریڑھ کی نوک یا نِچلا سرا

دُنْبالے

دُنبالہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دُم کَتْرا

رک: دُم کَٹا ؛ وزن و قافیہ سے معریٰ شاعری.

دُمَاع

پانی جو آنکھوں سے بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے بہے

دُمْبالا

(رفوگری) رفوگر کی سوئی کے ناکے میں بھانجواں ڈورے کا پڑا ہوا حلقہ، جس میں ایسا تار ڈالا جاتا ہے، جو سوئی کے ناکے میں اُلجھتا ہو یا ناکے میں نہ آتا ہو، پسر شاید پیچھے بڑے رہنے کی وجہ سے کہتے ہیں، پودا

دُمَّلی

ایک چھوٹی پھنسی یا ورم .

دُمْبالَہ

پِیچھا ، پِچھلا حصّہ ، لکیر یا دُم وغیرہ.

دُم کَشِیدَہ

جن کے آخری جزو کو کھینچ دیا جائے.

دُم دَرازی

دم دراز (رک) کا اسم کیفیت.

دُمْبال

رک : دنبال .

دُم لابگی

خوشامد ؛ عاجزی ؛ انکسار ؛ دُم ہلانا ؛ اپنے مطلب سے کسی کے آگے پیچھے پھرنا.

دُم بُریدہ

وہ جس کی پون٘چھ کٹی ہوئی ہو، دُم کٹا، ناقص

دُم چھالا

رک: دُم چھلّا.

دُم چَھلّا

۱. پخ، ہر وقت ساتھ رہنے والا، پُنچھالا.

دُم خَبِیثِیَہ

نحوست، نجس ، خباثت.

دُم میں رَسَا

(تمسخر اور ملامت کا کلمہ) رک: دُم میں دھاگا

دُم میں نَمْدا

رک: << دم میں رسا >>.

دُمَیغْیاتی

دمیغ (رک) سے منسوب یا متعلق .

دُم سَکوڑْنا

دُم کو پچھلی ٹانگوں میں دبانا، دُم دبانا

دُمدار مُوسْرِیا

بچوں کا ایک کھلونا، مٹی کی روغن بھری چوپیا جس میں تار لگی ہوئی دُم پلتی رہتی ہے

دُم میں گُھسْنا

خوشامد میں رہنا، خوشامد کے مارے ساتھ رہنا

دُم دار تارا

(ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا

دُم دار ٹِیلَہ

(جغرافیہ) ایک چھوٹی سی پہاڑی جو ایک طرف بہت اون٘چی اور عمودی طور پر ڈھلوان دار ہوتی ہے اور دوسری طرف بہت نیچی، (گلیشیر آرش فشاں پہاڑ کے سامنے کے حصّے کی چٹانوں کو توڑ توڑ کر اور انھیں پیس پیس کر پہاڑ یا پہاڑی کے عقبی حصّہ میں جمع کرتا رہتا ہے جس کے باعث اس حصّہ میں ایک بہت لمبی اور ڈھلوان دار دُم سی بن جاتی ہے) یہ ٹیلے زیادہ تر برف سے ڈھکے ہوئے علاقوں میں نظر آتے ہیں

دُم سے بَندْھنا

جُڑنا، چسپاں ہونا، ساتھ لگا رہنا

دُم میں دھاگا

تمسخر اور ملامت کا کلمہ جو بے تکلّفی کے موقع پر کسی کے متعلق بولتے ہیں، ایسی تیسی، ہت ترے کی

دُم کَٹا بَھینسا

فربہ اور سیاہ فام یا پست قد اور توانا آدمی، بھدّا شخص (بطور پھبتی کہتے ہیں)

دُمَہ

کپڑے کی گوٹ، جھالر

دُم کی ڈَنْڈی

دُم کا وہ حصہ جو جسم سے مِلا ہوا ہوتا ہے.

دم میں نمدہ باندھ کر چاندنی کو سونپ دیا

بہت ذلیل کیا، مضحکہ اڑایا

دُمّیلِیَت

پھوڑے پھنسی کی ایک بیماری ، پھوڑے پھنسی کا ہونا ، پھوڑے پھنسیوں سے بھرا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُمِ گُرْگ کے معانیدیکھیے

دُمِ گُرْگ

dum-e-gurgदुम-ए-गुर्ग

وزن : 1221

دُمِ گُرْگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صبحِ کاذب

شعر

English meaning of dum-e-gurg

Noun, Masculine

  • tail of wolf

दुम-ए-गुर्ग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोमड़ी की दुम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُمِ گُرْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُمِ گُرْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone