تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم دار ٹِیلَہ" کے متعقلہ نتائج

دُم دار ٹِیلَہ

(جغرافیہ) ایک چھوٹی سی پہاڑی جو ایک طرف بہت اون٘چی اور عمودی طور پر ڈھلوان دار ہوتی ہے اور دوسری طرف بہت نیچی، (گلیشیر آرش فشاں پہاڑ کے سامنے کے حصّے کی چٹانوں کو توڑ توڑ کر اور انھیں پیس پیس کر پہاڑ یا پہاڑی کے عقبی حصّہ میں جمع کرتا رہتا ہے جس کے باعث اس حصّہ میں ایک بہت لمبی اور ڈھلوان دار دُم سی بن جاتی ہے) یہ ٹیلے زیادہ تر برف سے ڈھکے ہوئے علاقوں میں نظر آتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم دار ٹِیلَہ کے معانیدیکھیے

دُم دار ٹِیلَہ

dum-daar-Tiilaदुम-दार-टीला

موضوعات: جغرافیہ

  • Roman
  • Urdu

دُم دار ٹِیلَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جغرافیہ) ایک چھوٹی سی پہاڑی جو ایک طرف بہت اون٘چی اور عمودی طور پر ڈھلوان دار ہوتی ہے اور دوسری طرف بہت نیچی، (گلیشیر آرش فشاں پہاڑ کے سامنے کے حصّے کی چٹانوں کو توڑ توڑ کر اور انھیں پیس پیس کر پہاڑ یا پہاڑی کے عقبی حصّہ میں جمع کرتا رہتا ہے جس کے باعث اس حصّہ میں ایک بہت لمبی اور ڈھلوان دار دُم سی بن جاتی ہے) یہ ٹیلے زیادہ تر برف سے ڈھکے ہوئے علاقوں میں نظر آتے ہیں

Urdu meaning of dum-daar-Tiila

  • Roman
  • Urdu

  • (juGraafiya) ek chhoTii sii pahaa.Dii jo ek taraf bahut u.unchii aur amuudii taur par Dhalvaandaar hotii hai aur duusrii taraf bahut niichii, (gleshiyar aarish fishaa.n pahaa.D ke saamne ke hisse kii chaTTaano.n ko to.D to.D kar aur unhe.n piis piis kar pahaa.D ya pahaa.Dii ke uqbaa hissaa me.n jamaa kartaa rahtaa hai jis ke baa.is is hissaa me.n ek bahut lambii aur Dhalvaandaar dum sii bin jaatii hai) ye Tiile zyaadaa tar barf se Dhake hu.e ilaaqo.n me.n nazar aate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُم دار ٹِیلَہ

(جغرافیہ) ایک چھوٹی سی پہاڑی جو ایک طرف بہت اون٘چی اور عمودی طور پر ڈھلوان دار ہوتی ہے اور دوسری طرف بہت نیچی، (گلیشیر آرش فشاں پہاڑ کے سامنے کے حصّے کی چٹانوں کو توڑ توڑ کر اور انھیں پیس پیس کر پہاڑ یا پہاڑی کے عقبی حصّہ میں جمع کرتا رہتا ہے جس کے باعث اس حصّہ میں ایک بہت لمبی اور ڈھلوان دار دُم سی بن جاتی ہے) یہ ٹیلے زیادہ تر برف سے ڈھکے ہوئے علاقوں میں نظر آتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم دار ٹِیلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم دار ٹِیلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone