تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُخْتَرِ اَنْگُور" کے متعقلہ نتائج

اَنگوُر

فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز

اردو، انگلش اور ہندی میں دُخْتَرِ اَنْگُور کے معانیدیکھیے

دُخْتَرِ اَنْگُور

duKHtar-e-anguurदुख़्तर-ए-अंगूर

  • Roman
  • Urdu

دُخْتَرِ اَنْگُور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انگور کی بیٹی، انگور کا خوشہ، شراب، انگور کی شراب، دُخت رز

Urdu meaning of duKHtar-e-anguur

  • Roman
  • Urdu

  • anguur kii beTii, anguur ka Khoshaa, sharaab, anguur kii sharaab, duKhat raz

English meaning of duKHtar-e-anguur

Noun, Feminine

  • bunch of grape, red wine, grape wine, wine
  • daughter of the vine
  • wine

दुख़्तर-ए-अंगूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंगूर की बेटी, अंगूर का गुच्छा, शराब, अंगूर की शराब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنگوُر

فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُخْتَرِ اَنْگُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُخْتَرِ اَنْگُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone