تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھ جھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

جھیلْنا

گھوڑی کی سویّوں کو انٗگلی اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں

جَھلْنا

پنکھے سے ہوا دینا، پنکھا ہلانا، پنکھا کرنا

جِھلْنا

جھیلا جانا، سہا جانا، برداشت ہونا، جھیلنا کا لازم

جھیلنی

(سناری) ایک قسم کا لڑی دار زیور جو کان کے زیور کے بوجھ سہارنے کے واسطے سر کے بالوں میں اٹکا لیتے ہیں یہ مثلنی شکل کا ہوتا ہے

جھولْنا

ادھرادھرحرکت دینا، جھلنا (پنکھا وغیرہ) بلانا، جھکولنا (پانی وغیرہ کا)

جھالْنا

ٹان٘کا لگانا، دھات کے برتن کو جوڑنا، سوراخ بند کرنا، زیور میں سالے سے جوڑ لگانا

جَھلانا

جھال سے مرمت کرنا، ٹانکا لگانا، دھات سے جوڑنا، دو الگ چیزیں جوڑنا، جھال لگوانا

جھالْنی

مکھیاں اڑانے کو بالوں کی بنی ہوئی پونچڑی، چونری

جُھلْنا

جْھولنا

جَھلْنی

رک : جھان٘جھ .

جُھولانا

رک : جُھلانا.

جُھلانا

جھولے وغیرہ میں بٹھا کر جنبش دینا، ہلانا‏، لٹکانا

جَھلاّنا

غصہ کرنا، ناراض ہونا، جھنجھلانا

جِھلَونی

(دکان داری) سودے سلف کی خرید و فروخت پر اُڑے تھڑے کا حق جو اشیا کی تول یا ناپ کی کور کسر کے پورا کرنے کا دستور سمجھا جاتا ہے ؛ خریدار کے ملازم یا کارندے کا حق ، روکن ، روکھن.

جھولْنَہ

رک : جُھولنا ، (۲).

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جھول آنا

رک : جھول پڑنا.

جھیل لینا

، پکڑلینا ، بازوؤں میں لے لینا

جھیلی آنا

(قبالت) جھیلی یا آون کا پیٹ سے خارج ہونا

جی ہَلْنا

دل کا خوف یا ترس سے کان٘پنا

جی ہِلانا

دل کو تڑپا دینا ؛ بے قرار کر دینا.

گُُڑوے جھیلْنا

بوسہ بازی کرنا .

کَڑِیاں جھیلنا

۔دیکھو کڑی اُٹھانا۔ ؎

کَڑی جھیلْنا

کڑی اُٹھانا ، سختی برداشت کرنا.

سِوَیّاں جھیلْنا

سِوَیّوں کی چرخی ، گھوڑی سے جُدا کرکے احتیاط کے ساتھ سُوکھنے کے لیے پھیلانا.

مَشَقَّت جھیلْنا

محنت اٹھانا ، دکھ جھیلنا ، زحمت برادشت کرنا ۔

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

مَصائِب جھیلْنا

تکلیفیں اُٹھانا ، مصیبتیں برداشت کرنا ۔

شَب جھیلْنا

تکلیف میں رات بسر کرنا ، مصیبت اُٹھاتے ہوئے رات گزارنا .

مَیدان جھیلْنا

کارنامہ انجام دینا ، اہم کام کرنا ۔

دِن جھیلْنا

عموماً مصیبت کے دن کاٹنا ، وقت گزارنا .

غَم جھیلْنا

دکھ سہنا ، رنج برداشت کرنا .

دَرْد جھیلْنا

تکلیف و مصیبت برداشت کرنا ، غم اُٹھانا .

دُکھ جھیلْنا

تکلیف سہنا، مصیبت برداشت کرنا

زَخْم جھیلْنا

زخم کھانا، تکلیف یا پریشانی اُٹھانا، مُصیبت برداشت کرنا

صَدْمَہ جھیلْنا

صدمہ برداشت کرنا، مصیبت اٹھانا.

ظُلْم جھیلْنا

جور برداشت کرنا، ظلم اٹھانا، سختی برداشت کرنا

خَمْیازَہ جھیلْنا

رک : خمیازہ اٹھانا .

سَخْتِیاں جھیلْنا

رک : سختیاں اُٹھانا.

مَعْرَکَہ جھیلْنا

لڑائی لڑنا، مقابلہ کرنا، جنگ کا سامنا کرنا، مقابلے پر ڈٹ جانا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

مُصِیبَتیں جھیلْنا

رک : مصیبت جھیلنا ۔

آفَت جھیلْنا

صدموں اور بلاوں کو برادشت کرنا، مصیبت جھیلنا

ٹَکَّر جھیلْنا

ٹکراٹھانا

جَہَنَّم جھیلْنا

آگ میں جلنا، بہت زیادہ اذیت سہنا، مصیبت برداشت کرنا.

بَلا جھیلنا

مصیبت برداشت کرنا

مَلال جھیلنا

ملال اُٹھانا ، صدمے اُٹھانا ، تکلیفیں برداشت کرنا ۔

کَسالا جھیلْنا

رک: کسالا کرنا.

جوکَھم جھیلْنا

رک : جوکھم اٹھانا.

سِتَم جھیلنا

ظلم سہنا

کَھٹِیا جھیلْنا

بیماری میں بسر کر نا ، بیمار رہنا ، صاحبِ فراش ہونا.

مُصِیبَت جھیلْنا

دکھ یا سختی برداشت کرنا، دکھ اٹھانا

پِیالَہ جھیلْنا

عیش و عشرت میں بسر کرنا، دور چلنا، شراب نوشی کرنا .

سَخْتِی جھیلنا

تکلیف برداشت کرنا، بہت تکلیف اٹھانا

ہَزار کَشٹ جھیلنا

بہت زیادہ مصیبتیں اٹھانا ۔

سَرد گَرم جھیلنا

انقلاب زمانہ کا تجربہ کرنا

زَخْموں پَر زَخْم جھیلْنا

بے حد زخمی ہونا، بہت زخم کھانا

چَنوَر جَھلنا

مکھیاں اڑانا

شورے میں جَھلْنا

شورے ملے ہوئے پانی میں ٹھنڈا ہونا (پانی کی صراحی کا) .

دامَن جَھلْنا

دامن سے ہوا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھ جھیلْنا کے معانیدیکھیے

دُکھ جھیلْنا

dukh jhelnaaदुख झेलना

محاورہ

مادہ: دکھ

  • Roman
  • Urdu

دُکھ جھیلْنا کے اردو معانی

  • تکلیف سہنا، مصیبت برداشت کرنا

Urdu meaning of dukh jhelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • takliif sahnaa, musiibat bardaasht karnaa

English meaning of dukh jhelnaa

  • suffer pain or affliction

दुख झेलना के हिंदी अर्थ

  • तक्लीफ़ सहना, मुसीबत बर्दाश्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھیلْنا

گھوڑی کی سویّوں کو انٗگلی اس طرح الگ کر کے چارپائی یا کسی دوسری چیز پر ڈالنا کہ وہ آپس میں مل نہ جائیں

جَھلْنا

پنکھے سے ہوا دینا، پنکھا ہلانا، پنکھا کرنا

جِھلْنا

جھیلا جانا، سہا جانا، برداشت ہونا، جھیلنا کا لازم

جھیلنی

(سناری) ایک قسم کا لڑی دار زیور جو کان کے زیور کے بوجھ سہارنے کے واسطے سر کے بالوں میں اٹکا لیتے ہیں یہ مثلنی شکل کا ہوتا ہے

جھولْنا

ادھرادھرحرکت دینا، جھلنا (پنکھا وغیرہ) بلانا، جھکولنا (پانی وغیرہ کا)

جھالْنا

ٹان٘کا لگانا، دھات کے برتن کو جوڑنا، سوراخ بند کرنا، زیور میں سالے سے جوڑ لگانا

جَھلانا

جھال سے مرمت کرنا، ٹانکا لگانا، دھات سے جوڑنا، دو الگ چیزیں جوڑنا، جھال لگوانا

جھالْنی

مکھیاں اڑانے کو بالوں کی بنی ہوئی پونچڑی، چونری

جُھلْنا

جْھولنا

جَھلْنی

رک : جھان٘جھ .

جُھولانا

رک : جُھلانا.

جُھلانا

جھولے وغیرہ میں بٹھا کر جنبش دینا، ہلانا‏، لٹکانا

جَھلاّنا

غصہ کرنا، ناراض ہونا، جھنجھلانا

جِھلَونی

(دکان داری) سودے سلف کی خرید و فروخت پر اُڑے تھڑے کا حق جو اشیا کی تول یا ناپ کی کور کسر کے پورا کرنے کا دستور سمجھا جاتا ہے ؛ خریدار کے ملازم یا کارندے کا حق ، روکن ، روکھن.

جھولْنَہ

رک : جُھولنا ، (۲).

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جھول آنا

رک : جھول پڑنا.

جھیل لینا

، پکڑلینا ، بازوؤں میں لے لینا

جھیلی آنا

(قبالت) جھیلی یا آون کا پیٹ سے خارج ہونا

جی ہَلْنا

دل کا خوف یا ترس سے کان٘پنا

جی ہِلانا

دل کو تڑپا دینا ؛ بے قرار کر دینا.

گُُڑوے جھیلْنا

بوسہ بازی کرنا .

کَڑِیاں جھیلنا

۔دیکھو کڑی اُٹھانا۔ ؎

کَڑی جھیلْنا

کڑی اُٹھانا ، سختی برداشت کرنا.

سِوَیّاں جھیلْنا

سِوَیّوں کی چرخی ، گھوڑی سے جُدا کرکے احتیاط کے ساتھ سُوکھنے کے لیے پھیلانا.

مَشَقَّت جھیلْنا

محنت اٹھانا ، دکھ جھیلنا ، زحمت برادشت کرنا ۔

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

مَصائِب جھیلْنا

تکلیفیں اُٹھانا ، مصیبتیں برداشت کرنا ۔

شَب جھیلْنا

تکلیف میں رات بسر کرنا ، مصیبت اُٹھاتے ہوئے رات گزارنا .

مَیدان جھیلْنا

کارنامہ انجام دینا ، اہم کام کرنا ۔

دِن جھیلْنا

عموماً مصیبت کے دن کاٹنا ، وقت گزارنا .

غَم جھیلْنا

دکھ سہنا ، رنج برداشت کرنا .

دَرْد جھیلْنا

تکلیف و مصیبت برداشت کرنا ، غم اُٹھانا .

دُکھ جھیلْنا

تکلیف سہنا، مصیبت برداشت کرنا

زَخْم جھیلْنا

زخم کھانا، تکلیف یا پریشانی اُٹھانا، مُصیبت برداشت کرنا

صَدْمَہ جھیلْنا

صدمہ برداشت کرنا، مصیبت اٹھانا.

ظُلْم جھیلْنا

جور برداشت کرنا، ظلم اٹھانا، سختی برداشت کرنا

خَمْیازَہ جھیلْنا

رک : خمیازہ اٹھانا .

سَخْتِیاں جھیلْنا

رک : سختیاں اُٹھانا.

مَعْرَکَہ جھیلْنا

لڑائی لڑنا، مقابلہ کرنا، جنگ کا سامنا کرنا، مقابلے پر ڈٹ جانا

صُعُوبَت جھیلْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

مُصِیبَتیں جھیلْنا

رک : مصیبت جھیلنا ۔

آفَت جھیلْنا

صدموں اور بلاوں کو برادشت کرنا، مصیبت جھیلنا

ٹَکَّر جھیلْنا

ٹکراٹھانا

جَہَنَّم جھیلْنا

آگ میں جلنا، بہت زیادہ اذیت سہنا، مصیبت برداشت کرنا.

بَلا جھیلنا

مصیبت برداشت کرنا

مَلال جھیلنا

ملال اُٹھانا ، صدمے اُٹھانا ، تکلیفیں برداشت کرنا ۔

کَسالا جھیلْنا

رک: کسالا کرنا.

جوکَھم جھیلْنا

رک : جوکھم اٹھانا.

سِتَم جھیلنا

ظلم سہنا

کَھٹِیا جھیلْنا

بیماری میں بسر کر نا ، بیمار رہنا ، صاحبِ فراش ہونا.

مُصِیبَت جھیلْنا

دکھ یا سختی برداشت کرنا، دکھ اٹھانا

پِیالَہ جھیلْنا

عیش و عشرت میں بسر کرنا، دور چلنا، شراب نوشی کرنا .

سَخْتِی جھیلنا

تکلیف برداشت کرنا، بہت تکلیف اٹھانا

ہَزار کَشٹ جھیلنا

بہت زیادہ مصیبتیں اٹھانا ۔

سَرد گَرم جھیلنا

انقلاب زمانہ کا تجربہ کرنا

زَخْموں پَر زَخْم جھیلْنا

بے حد زخمی ہونا، بہت زخم کھانا

چَنوَر جَھلنا

مکھیاں اڑانا

شورے میں جَھلْنا

شورے ملے ہوئے پانی میں ٹھنڈا ہونا (پانی کی صراحی کا) .

دامَن جَھلْنا

دامن سے ہوا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھ جھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھ جھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone