تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُخ" کے متعقلہ نتائج

دُکھی

ملول، رنجیدہ، مصیبت زدہ، پریشان

کوئی تَن دُکھی ، کوئی مَن دُکھی ، دُکھی سارا سَنسار

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی تکلیف یا رنج میں مبتلا ہے ، دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی اذیّت میں گرفتار ہے ، دنیا دارالمحن ہے.

جَگَت دُکھی

دنیا کو تکلیف دینے والا،ظالم ،سفاک

نَل دُکھی رَس

(سالوتری) گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں پچھلے پیروں کے اُبھرے ہوئے گوشت (پتلی) سے بادی کے سبب بدبودار پانی رستا رہتا ہے

من میں مورکھ جون میں دکھی کوئی نہیں

اپنے آپ کو کوئی بیوقوف نہیں سمجھتا ہے اور نہ کوئی جان سے تنگ آتا ہے

سَدا دُکھی اَور بَخْتاوَر نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

سَدا دُکھی اَور بَخْت آور نام

ناموزوں نام ، نام قِسمت کے برعکس .

آپ سُوارْتھی سَدا دُکھی پَر سُوارْتھی سَدا سُکھی

خود غرضی میں نقصان ہے اور بے غرضی میں آرام ہے

جی دُکھی ہونا

سخت تکلیف میں ہونا

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

جی دُکھی ہو جانا

تکلیف یا مصیبت میں ہونا، دق ہونا، ت٘نگ ہونا، دل عاجز ہونا ؛ جینا دشوار ہو جانا، بیمار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُخ کے معانیدیکھیے

دُخ

duKHदुख़

اصل: فارسی

وزن : 2

دُخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیٹی، دختر
  • ایک آبی پودہ جس کی چٹائیاں بنانے ہیں
  • اچھا، نفیس، لایق، موزوں
  • جماعت، گروہ
  • فوج، آدمیوں کی قطار (کسی چیز کی ) روح

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دکھ

تکلیف، درد، اذیّت، بیچینی، مصیبت (جس سے دل دکھی ہو)، سکھ اور آرام کی ضد

English meaning of duKH

Noun, Feminine

  • daughter
  • aquatic plant or reed (of which mats are made)
  • good, fine, fit, qualified

दुख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेटी, पुत्री
  • एक जलीय पौधा जिसकी चटाइयाँ बनाते हैं
  • अच्छा, उत्तम, योग्य, उपयुक्त
  • दल, गिरोह
  • सेना, आदमियों की पंक्ति (किसी चीज़ की ) आत्मा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone