تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہ رُخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ رُخ کے معانیدیکھیے
ماہ رُخ کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ جس کےرخسار چاند کی طرح روشن ہوں ؛ مراد : حسین ، محبوب.
- ۲. ایک قسم کی لکڑی جس کی چرائی کے بعد اس میں چاند جیسے حلقے پڑے ہوئے نظر آتے ہیں .
- ۳. شیزازی ،سفید رنگ کا کبوتر.
شعر
زیب محفل ہے ماہ رخ میرا
ہر طرف ہے ستاروں کا جھرمٹ
ماہ رخ کی زلف سے ایسے بنا پر نور چاند
عشق کی دنیا میں اس جیسی ضیا کوئی نہیں
اسی کی شکل مجھے چاند میں نظر آئے
وہ ماہ رخ جو لب بام بھی نہیں آتا
English meaning of maah-ruKH
Adjective
- a kind of wood, moon-like crescent appears on it after sawing
- moon-faced, bright faced, metaphorically: beautiful, handsome
माह-रुख़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہ رُخ)
ماہ رُخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔