تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَناسُخ" کے متعقلہ نتائج

تَناسُخ

آواگون، ایک صورت سے دوسری صورت میں ہونا، روح کا ایک قالب سے نکل کر دوسرے قالب میں آنا

تَناسُخی

تناسخ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عقیدہؑ تناسخ ارواح کا قائل.

تَناسُخِ اَرْواح

روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا

مَسْئَلَۂ تَناسُخ

رک ؛ تناسخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَناسُخ کے معانیدیکھیے

تَناسُخ

tanaasuKHतनासुख़

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: آواگَوَنْ

اشتقاق: نَسَخَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَناسُخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آواگون، ایک صورت سے دوسری صورت میں ہونا، روح کا ایک قالب سے نکل کر دوسرے قالب میں آنا

شعر

Urdu meaning of tanaasuKH

  • Roman
  • Urdu

  • aavaagavan, ek suurat se duusrii suurat me.n honaa, ruuh ka ek qaalib se nikal kar duusre qaalib me.n aanaa

English meaning of tanaasuKH

Noun, Masculine

  • transmigration

तनासुख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवागवन, आवागमन, स्थानांतरगमन, पुनर्जन्म, एक रूप से दूसरे रूप में आना, परिवर्तन, प्राण का एक शरीर से निकलकर दूसरे शरीर में जाना

تَناسُخ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَناسُخ

آواگون، ایک صورت سے دوسری صورت میں ہونا، روح کا ایک قالب سے نکل کر دوسرے قالب میں آنا

تَناسُخی

تناسخ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عقیدہؑ تناسخ ارواح کا قائل.

تَناسُخِ اَرْواح

روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا

مَسْئَلَۂ تَناسُخ

رک ؛ تناسخ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَناسُخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَناسُخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone