تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَم دُھگْدُھکی پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَم دُھگْدُھکی پَر ہونا

نزع کی حالت ہونا، قریبِ مرگ ہونا، سکرات کی حالت میں ہونا.

دَم لَب پَر ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

لَب پَر دَم ہونا

دم لبوں پر ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، جاں بلب ہونا.

دَم سُولی پَر ہونا

جان معرض ہلاکت یا خطرے میں ہونا، سخت پریشان ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا.

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

لَبوں پَر دَم ہونا

۔جانکنی ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کمال عاجز ہونا۔

دَم ہونٹوں پَر ہونا

جاں بلب ہونا، نزع کی حالت میں ہونا، دم لبوں پر ہونا، جاں کنی ہونا

ہونْٹوں پَر دَم ہونا

نزع کا عالم ہونا ، آخری وقت ہونا ؛ حالت نہایت خراب ہونا ۔

سَت ہی سَت پَر دَم ہونا

حالت زیر و زبر ہونا ، کمال درجہ بے قراری ہونا ، ہمت کا جواب دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَم دُھگْدُھکی پَر ہونا کے معانیدیکھیے

دَم دُھگْدُھکی پَر ہونا

dam dhugdhukii par honaaदम धुगधुकी पर होना

محاورہ

دَم دُھگْدُھکی پَر ہونا کے اردو معانی

  • نزع کی حالت ہونا، قریبِ مرگ ہونا، سکرات کی حالت میں ہونا.

दम धुगधुकी पर होना के हिंदी अर्थ

  • आख़िरी सांस चलने की स्थिति में होना, मृत्यु के निकट होना, प्रलाप की स्थिति में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَم دُھگْدُھکی پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَم دُھگْدُھکی پَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words