تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن ، دُشْمَن کا دُشْمَن دوسْت" کے متعقلہ نتائج

مُخْلِص

جس میں کوئی بناوٹ نہ ہو، خلوص والا، خالص، سیدھا، سچا، صادق، راست باز، باوقار، کھرا، وفادار، بے کپٹ، باوفا

مُخْلِص دوسْت

سچا اور کھرا دوست ، وفادار دوست

مُخْلِصانَہ

واقعی، مخلص، خالص، ایماندارانہ، صادقانہ، پرخلوص

مُخْلِصان

مخلص (رک) کی جمع ، سچے دوست ، کھرے دوست احباب ، مخلصین

مُخْلِصِین

سچے دوست، احباب، مخلصان

مُخْلِصَہ

مخلص (رک) کی تانیث ، مخلص عورت

مُخْلِصانَہ نَصِیحَت

وہ نصحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے

مُخْلِصانَہ وابَسْتَگی

بے لوث وابستگی ، خلوص کا لگاؤ یا رشتہ

مُخْلَصی

چھٹکارا، رہائی، آزادی، خلاصی، نجات

مَخْلوس

(طب) دُبلے پن کے سبب بالکل دبا ہوا پیڑو

مَخْلُوص

خالص کیا گیا ، بے لوث

مَخالِص

(شاعری) مخلص کی جمع ، گریز ، قصیدے کا وہ حصّہ جہاں سے شاعر تشبیب سے مدح کی طرف رخ کرتا ہے

مُحِبِّ مُخلِص

مخلص چاہنے والا، سچا دوست

آپ کا مُخْلِص

yours sincerely

بَندَۂ مُخْلِص

سچا انسان، خیر خواہ یا دل سے محبت کرنے والا آدمی

مُخالَصَت

آپس میں خلوص رکھنا

مُخَلِّصَہ

ایک روئیدگی کا نام جس کی چھ قسمیں ہوتی ہیں ، بطور دوا یہ سخت قولنج اور جوڑوں کے درد وغیرہ میں نافع ہونے کے علاوہ زہر کے تریاق کے طور پر مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن ، دُشْمَن کا دُشْمَن دوسْت کے معانیدیکھیے

دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن ، دُشْمَن کا دُشْمَن دوسْت

dost kaa dushman dushman , dushman kaa dushman dostदोस्त का दुश्मन दुश्मन , दुश्मन का दुश्मन दोस्त

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن ، دُشْمَن کا دُشْمَن دوسْت کے اردو معانی

  • جو شخص دوست کا دشمن ہو اسے اپنا ہی دُشْمن سمجھنا چاہیئے اور دُشمن کے دشمن کو اپنا دوست سمجھنا چاہیئے.

Urdu meaning of dost kaa dushman dushman , dushman kaa dushman dost

  • Roman
  • Urdu

  • jo shaKhs dost ka dushman ho use apnaa hii dush॒man samajhnaa chaahii.e aur dushman ke dushman ko apnaa dost samajhnaa chaahii.e

दोस्त का दुश्मन दुश्मन , दुश्मन का दुश्मन दोस्त के हिंदी अर्थ

  • जो शख़्स दोस्त का दुश्मन हो उसे अपना ही दुश् समझना चाहीए और दुश्मन के दुश्मन को अपना दोस्त समझना चाहीए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخْلِص

جس میں کوئی بناوٹ نہ ہو، خلوص والا، خالص، سیدھا، سچا، صادق، راست باز، باوقار، کھرا، وفادار، بے کپٹ، باوفا

مُخْلِص دوسْت

سچا اور کھرا دوست ، وفادار دوست

مُخْلِصانَہ

واقعی، مخلص، خالص، ایماندارانہ، صادقانہ، پرخلوص

مُخْلِصان

مخلص (رک) کی جمع ، سچے دوست ، کھرے دوست احباب ، مخلصین

مُخْلِصِین

سچے دوست، احباب، مخلصان

مُخْلِصَہ

مخلص (رک) کی تانیث ، مخلص عورت

مُخْلِصانَہ نَصِیحَت

وہ نصحت جو سچے دل سے اور خلوص کے ساتھ کی جائے

مُخْلِصانَہ وابَسْتَگی

بے لوث وابستگی ، خلوص کا لگاؤ یا رشتہ

مُخْلَصی

چھٹکارا، رہائی، آزادی، خلاصی، نجات

مَخْلوس

(طب) دُبلے پن کے سبب بالکل دبا ہوا پیڑو

مَخْلُوص

خالص کیا گیا ، بے لوث

مَخالِص

(شاعری) مخلص کی جمع ، گریز ، قصیدے کا وہ حصّہ جہاں سے شاعر تشبیب سے مدح کی طرف رخ کرتا ہے

مُحِبِّ مُخلِص

مخلص چاہنے والا، سچا دوست

آپ کا مُخْلِص

yours sincerely

بَندَۂ مُخْلِص

سچا انسان، خیر خواہ یا دل سے محبت کرنے والا آدمی

مُخالَصَت

آپس میں خلوص رکھنا

مُخَلِّصَہ

ایک روئیدگی کا نام جس کی چھ قسمیں ہوتی ہیں ، بطور دوا یہ سخت قولنج اور جوڑوں کے درد وغیرہ میں نافع ہونے کے علاوہ زہر کے تریاق کے طور پر مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن ، دُشْمَن کا دُشْمَن دوسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن ، دُشْمَن کا دُشْمَن دوسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone