تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈوری" کے متعقلہ نتائج

سِیاسَت

کسی ملک کا نظام حکومت، ملکی تدبیر و انتظام، طریقۂ حکمرانی، احتساب حکومت کا قیام، حکومت کرنے کی حکمت عملی

سِیاسَت گاہ

مُجرموں کو سزا دینے کی جگہ، قتل گاہ

سِیاسَت پیشَہ

سیاست دان ؛ سیاست کا ماہر ، علمی سیاست میں حصہ لینے والا .

سِیاسَت میں ہونا

سیاست میں حصہ لینا

سِیاسَت میں حِصَّہ لینا

امورِ مملکت میں دخیل ہونا .

سِیاسَتاً

بطور سیاست ، بربنائے سیاست ، حکمتِ عملی کے طور پر .

سِیاسَتُ الْمَدِینَہ

رک : سیاستِ مَدن .

سِیاسَت گَر

خونریز، ظالم، سفاک

سِیاسَتِ مَدِینَہ

ان قواعد کو جن سے نفس و اخلاق کی اِصلاح ہوسکے سیاستِ مدینہ کہتے ہیں .

سِیاسَت دان

حکومت کے اِنتظامی امور کا جاننے والا، ملکی و شہری حقوق و فرائض سے واقفیت رکھنے والا، سیاسی امور و معاملات کو جاننے والا، سیاسی مدبر، سفارتکار

سِیاسَت کار

رک : سیاست دان .

سِیاسَت دینا

سزا دینا .

سِیاسَت بازی

امورِ مملکت سے متعلق کام ؛ جوڑ توڑ .

سِیاسَت دانی

سیاست جاننے کا عمل، سیاست برتنے کا عمل

سِیاسَت گَری

طرز حکومت، ملکی انتظام کا طریقہ، قاعدہ

سِیاسَت کاری

رک : سیاست دانی .

سِیاسَت کَرْنا

سزا دینا، سختی کرنا

سِیاسَت فَرْمانا

رک : سیاست کرنا .

سِیاسَت بازی کَرنا

سِیاسَتِ مُدُن

شہری اِنتظام، شہری و ملکی اِنتظام، فلاح و بہبود کا علم، کسی ملک کے باشندوں اور حکومت کے حقوق و فرائض کا علم، شہریت

سِیاسَتِ مُدُنی

سیاستِ مُدُن (رک) سے منسوب .

سِیاسَتِ مُدُونی

خانَۂ سِیاسَت

وہ گھر جہاں سزا ملے

عِلْمِ سِیاسَت

گَھٹِیا سِیاسَت

غیر معیاری حکمتِ عملی ، جوڑ توڑ کا رویَہ یا ہتھکنڈے.

مَقامی سِیاسَت

مخصوص جگہ سے وابستہ مخصوص رجحانات رکھنے والی سیاست (قومی یا بین الاقوامی سیاست کے مقابل) ۔

دوغْلی سِیاسَت

منافقت ، دوہری چال

تِجارَتی سِیاسَت

تجارتی حکمت عملی کی سمجھ بوجھ .

مَیدانِ سِیاسَت

سیاست کا میدان ۔

تَحْرِیکِ سِیاسَت

دِیوِ سِیاسَت

(سیاسیات) زبردست سیاست، عفریت پیکر، معمولی مرتبہ سے بہت اعلیٰ شخصیت

رُمُوزِ سِیاسَت

حُکمرانی کے بھید ، حکومت کرنے کی حِکمتِ عملیاں ، ترکیبیں

رِیاسَت بے سِیاسَت نَہِیں ہوتی

حکومت رعب اور جزا و سزا مناسب انتظام کے بغیر ممکن نہیں.

آرمِی چھوڑ کَر سِیاسَت میں چَلے جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوری کے معانیدیکھیے

ڈوری

Doriiडोरी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: سوت

ڈوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بٹی ہوئی پتلی رسّی (سُوت یا رِیشم وغیرہ کی)
  • فیتہ، تسمہ
  • پلنگ کی پلمُتی کی رسّی، ادوان کی ڈوری
  • زمین ناپنے کی رسّی، جریب یا دیوار کی سیدھ دیکھنے کی ڈوری
  • وہ بٹا ہوا دھاگا جو عورتیں سینہ بند کے سرے پر ٹانگتی ہیں
  • وہ فِیتہ جس سے کا غذات باندھتے ہیں
  • وہ ریشمی یا سُوتی ڈوری جسے پلنگ کے چاروں پایوں میں چادر کے اُوپر باندھ دیتے ہیں تاکہ چادر میں شکنیں نہ پڑیں (کھینچنا کے ساتھ)
  • آنکھوں کی سُرخ رگیں جو زیادہ جاگنے یا خُمار کی وجہ سے نُمایاں ہو جاتی ہیں
  • سُرمہ یا کاجل کی لکیر
  • گردن کا ڈورا، رقص کا ایک انداز
  • لپٹ
  • چٹلا، پراندا
  • طبلے یا ڈھول کی چاروں طرف کساؤ کے لیے بندھی ہوئی رسیّاں
  • جُھولے کی رسّی
  • ڈوری، اس کو ڈوڑکا بھی کہتے ہیں اور سر سر بھی اس کا ایک نام ہے نیز اور تلخ ہے بُھوک بڑھاتی ہے زخم دور کرتی ہے مُنھ کا مزا بگاڑتی ہے خون اور صفرا کو بڑھاتی ہے بلغم کی شِدّت دور کرتی ہے اس کا استعمال اکثر امراضِ شکم میں فائدہ مند ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dorii

Noun, Feminine

  • small string, rope, cord
  • thread
  • chain used in measuring land
  • line or chain (used in measuring land)
  • braid

डोरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कलाबत्तू रेशम आदि की उक्त प्रकार की वह रचना जो प्रायः शोभा के लिए कपड़ों पर टांकी या लगाई जाती है।
  • रूई, सन आदि के डोरों या तागों को बटकर बनाया हुआ वह बहुत लंबा और डोर या तागे से कुछ मोटा खंड जो चीजें बाँधने आदि के काम में आता है। रस्सी। जैसे-कएँ से पानी निकालने या गठरी बाँधने की डोरी।
  • कई पतले धागों या सूत को बटकर बनाया गया मोटा धागा; रस्सी; रज्जु
  • बाँधने की रस्सी; अलगनी
  • प्रत्यंचा
  • कड़ाह में दूध या चाशनी चलाने-हिलाने का कलछी की तरह डंडीदार कटोरा
  • {ला-अ.} किसी प्रकार का आकर्षण, पाश या बंधन; फाँस
  • {ला-अ.} लगन।

ڈوری کے مترادفات

ڈوری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone