تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوغْلا" کے متعقلہ نتائج

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لڑائی تلنا

لڑائی کا سر پر آ جانا

لَڑائی خور

جھگڑالو ، لڑاکا

لَڑائی لَگْنا

جھگڑا ہونا ، نزاع پیدا ہونا

لَڑائی پَڑْنا

باہم فساد ہوجانا، جنگ چھڑنا

لَڑائی ڈالُو

لڑائی کرانے والا ، فسادی

لَڑائی لَڑْنا

جنگ کرنا

لَڑائی بَنْنا

جنگ میں حالات کا موافق ہوجانا ، جنگ میں جیت کے آثار پیدا ہوجانا

لَڑائی خورا

جھگڑالو ، لڑاکا

لڑائی کا کھیت

میدان جنگ

لَڑائی بَڑْھنا

لڑائی بڑھانا کا لازم، جھگڑا بڑھنا، جنگ کو طول دینا

لَڑائی ڈالْنا

جنگ کرنا، لڑنا، جھگڑا کھڑا کرنا، دو یا زیادہ شخصوں کو لڑوانا، لڑائی اور خصومت قائم کرنا

لَڑائی لَگانا

جھگڑا کرانا ، نزاع پیدا کرانا

لَڑائی جَھگْڑا

تکرار، دنگا فساد، لڑنا جھگڑنا

لَڑائی مَچْنا

جنگ ہونا ، جنگ چھڑنا.

لَڑائی چِھڑْنا

لڑائی کی ابتدا ہونا ، جنگ شروع ہونا

لَڑائی ٹَھنْنا

لڑائی ٹھہر جانا ، لڑائی ہونا ، دُشمنی قائم ہونا

لَڑائی ٹھانْنا

قصد جنگ کرنا، جنگ کی ٹھہرانا، لڑائی کرنا، دشمنی کرنا

لَڑائی پاڑْنا

پُھوٹ ڈالنا ، لڑائی کرنا

لَڑائی وَڑائی

لڑائی وغیرہ ، لڑائی بھڑائی

لَڑائی سی لَڑائی

بہت خوفناک جھگڑا، بڑا جھگڑا، عجیب و غریب اور خوفناک لڑائی

لَڑائی کا گَھر

فساد کی جڑ، فسادی، جھگڑا کرانے والا، فتنہ انگیز، فتنہ پرواز، فساد کرانے والا، لڑائی کرانے والا

لَڑائی کا گِیت

وہ گیت جو میدان جنگ میں گایا جاتا ہے، جنگی نغمہ، رجز، رزمیہ اشعار

لَڑائی کی پوٹ

جھگڑالو، لڑاکو، حد درجہ فسادی

لَڑائی مانگْنا

خواہ مخواہ جھگڑا کرنا

لَڑائی بانْدھْنا

جھگڑا کھڑا کرنا، لڑائی مول لینا، دشمنی کرنا

لَڑائی چھیڑْنا

لڑائی کی ابتدا کرنا ، جنگ شروع کرنا

لَڑائی بَڑھانا

جنگ کو طول دینا، جھگڑا بڑھانا، تکرار کو طول دینا

لَڑائی بِگَڑْنا

جنگ میں حالات کا ناموافق ہو جانا، لڑائی کا پلہ ہلکا ہوجانا، شکست ہونا

لَڑائی بَکھیڑا

لڑائی جھگڑا، جنگ و جدل، دنگا فساد

لَڑائی بِھڑائی

جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا

لَڑائی ناندْھنا

لڑائی جھگڑے کا سلسلہ جاری رکھنا

لَڑائی پَر جانا

مہم پر جانا، میدان جنگ میں لڑنے کے لیے جانا، معرکہ آرائی کے واسطے روانہ ہونا

لَڑائی سَر کَرْنا

لڑائی میں فتح حاصل کرنا ، غنیم کو شکست دینا

لَڑائی سَر ہونا

لڑائی میں فتح حاصل ہونا، غنیم کو شکست ہونا

لَڑائی کی گھات

لڑنے کا طور طریقہ، جنگی چال

لَڑائی کا باجا

جنگ کے وقت کا مست باجا ، وہ باجا جو میدانِ کارزار میں اعلان جنگ کے لیے بجاتے ہیں ، طبل جنگ ، مارو ، جنگی باجا

لَڑائی کا باجَہ

جنگ کے وقت کا مست باجا ، وہ باجا جو میدانِ کارزار میں اعلان جنگ کے لیے بجاتے ہیں ، طبل جنگ ، مارو ، جنگی باجا

لَڑائی کا جَہاز

لڑاکا جہاز، جنگی جہاز

لَڑائی پَر تُلْنا

لڑنے کو تیار ہونا، لڑائی پر آمادہ ہونا

لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پڑنا، ناحق کسی سے تکرار کرنا، لڑائی جھگڑے کا سبب بننا

لَڑائی تُل جانا

لڑائی ٹھن جانا، جنگ کا موقع قریب آنا

لَڑائی کَھڑی کَرْنا

جنگ برپا کرنا ، فتنہ پیدا کرنا

لَڑائی پَر چَڑْھنا

میدانِ جنگ میں لڑنے کے لیے جانا، معرکہ آرائی کے لیے روانہ ہونا، جنگ کا آغاز کرنا

لَڑائی مار لینا

جنگ فتح کرلینا ، مقابلہ جیت جانا ، حریف کو شکشت دینا ، معرکہ سر کرنا

لَڑائی پَر اُتَر آنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا، لڑنے لگنا

لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتے

لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں

لَڑائی میں مِٹھائی نَہیں بَٹْتے

لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں

لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتی

لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں

لَڑائی پَر کَھڑے رَہ جانا

لڑائی کے لیے آمادہ ہوجانا، دنگا فساد یا جھگڑا کرنا

لَڑائی اَور آگ کا بَڑھانا کیا

لڑائی اور آگ تیز کرنا مشکل نہیں ہے

لَڑائی میں لَڈُّو پیڑے نَہیں بَٹْتے

رک : لڑائی میں لَڈّو نہیں بٹتے

لَڑائی سَر پَر پر مول لینا

اپنے ذمے جھگڑا لینا، خود کو مصیبت میں پھن٘سا دینا

ہَوائی لَڑائی

فضا میں جنگ ، ہوائی جہازوں کی لڑائی (انگ : Air Battle).

نَکْٹی لَڑائی

وقتی جھگڑا ، معمولی جھگڑا یا اختلاف ، ُتو ُتو َمیں َمیں ۔

بَھگوڑی لَڑائی

ایسی لڑائی جس میں مصلحتاً پسپا ہونا پڑے

تَکِیوں کی لَڑائی

رک : تکیہ بازی

ساکھے کی لَڑائی

معرکے کی لڑائی، بہادری کی جنگ

دَھڑَلّے کی لَڑائی

زور شور کی لڑائی

گَھمْسان کی لَڑائی

بڑی بھاری لڑائی ، بڑا معرکہ ، جنگ عظیم ، انبوہ او کشمکش کی لڑائی .

اردو، انگلش اور ہندی میں دوغْلا کے معانیدیکھیے

دوغْلا

doGlaaदोग़्ला

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: لسانیات

  • Roman
  • Urdu

دوغْلا کے اردو معانی

صفت

  • مخلوط النسل ، دو میل کا
  • دو نمونوں سے مرکب ، مِلا جُلا ، دو طرح کی خصوصیات کا حامل
  • (لسانیات) ایسا لفظ جس کے اجزا دو مختلف زبانوں سے تعلق رکھتے ہوں
  • ذیلی ، اصل سے اخذ کردہ
  • مکار ، دغا باز ، رذیل ، دو رخا
  • کم اصل ، نِیچ ذات
  • دو مختلف قسم کے اجزا سے بنا ہوا

Urdu meaning of doGlaa

  • Roman
  • Urdu

  • maKhluut-unannasl, do mel ka
  • do namuuno.n se murkkab, mila julaa, do tarah kii Khusuusiiyaat ka haamil
  • (lisaaniyaat) a.isaa lafz jis ke ajaza do muKhtlif zabaano.n se taalluq rakhte huu.n
  • zelii, asal se aKhaz karda
  • makkaar, daGaabaaz, raziil, do rakhaa
  • kamasl, niich zaat
  • do muKhtlif kism ke ajaza se banaa hu.a

English meaning of doGlaa

Adjective

Noun, Masculine

दोग़्ला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • धोखे बाज़, कमीना, दोहरा चरित्र रखने वाला

دوغْلا کے مرکب الفاظ

دوغْلا سے متعلق دلچسپ معلومات

دوغلا بعض لوگ ’’دوہرا/دہرا‘‘، ’’دورنگا‘‘ وغیرہ کی جگہ ’’دوغلا‘‘ لکھنے لگے ہیں۔ اس غلط استعمال سے لفظ '’دوغلا‘‘ کے اصل معنی بیان کرنے کے لئے ہمارے پاس کوئی لفظ نہ رہ جائے گا۔ غلط: بی۔ جے۔ پی۔ کے دوغلے معیار پر تنقید کی گئی۔ صحیح: ۔۔۔دوہرے۔۔۔ غلط: سیاسی جماعتیں دوغلے بیانات دینے کے لئے بدنام ہیں۔ صحیح: ۔۔۔ دوہرے/دو رنگے۔۔۔ غلط: کہنا کچھ اور کرنا کچھ، یہ دوغلاپن ٹھیک نہیں۔ صحیح: ۔۔۔ یہ دو رنگا پن۔۔۔ صحیح: دوغلی نسل کے کتے اکثر بہت ہوشیارنکلتے ہیں۔ صحیح: سفید اورسیاہ نسل کے ملاپ سے جو بچے پیدا ہوتے ہیں ان کے لئے انگریزی میں جتنے لفظ ہیں سب میں’’دوغلا‘‘ کا مفہوم ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لڑائی تلنا

لڑائی کا سر پر آ جانا

لَڑائی خور

جھگڑالو ، لڑاکا

لَڑائی لَگْنا

جھگڑا ہونا ، نزاع پیدا ہونا

لَڑائی پَڑْنا

باہم فساد ہوجانا، جنگ چھڑنا

لَڑائی ڈالُو

لڑائی کرانے والا ، فسادی

لَڑائی لَڑْنا

جنگ کرنا

لَڑائی بَنْنا

جنگ میں حالات کا موافق ہوجانا ، جنگ میں جیت کے آثار پیدا ہوجانا

لَڑائی خورا

جھگڑالو ، لڑاکا

لڑائی کا کھیت

میدان جنگ

لَڑائی بَڑْھنا

لڑائی بڑھانا کا لازم، جھگڑا بڑھنا، جنگ کو طول دینا

لَڑائی ڈالْنا

جنگ کرنا، لڑنا، جھگڑا کھڑا کرنا، دو یا زیادہ شخصوں کو لڑوانا، لڑائی اور خصومت قائم کرنا

لَڑائی لَگانا

جھگڑا کرانا ، نزاع پیدا کرانا

لَڑائی جَھگْڑا

تکرار، دنگا فساد، لڑنا جھگڑنا

لَڑائی مَچْنا

جنگ ہونا ، جنگ چھڑنا.

لَڑائی چِھڑْنا

لڑائی کی ابتدا ہونا ، جنگ شروع ہونا

لَڑائی ٹَھنْنا

لڑائی ٹھہر جانا ، لڑائی ہونا ، دُشمنی قائم ہونا

لَڑائی ٹھانْنا

قصد جنگ کرنا، جنگ کی ٹھہرانا، لڑائی کرنا، دشمنی کرنا

لَڑائی پاڑْنا

پُھوٹ ڈالنا ، لڑائی کرنا

لَڑائی وَڑائی

لڑائی وغیرہ ، لڑائی بھڑائی

لَڑائی سی لَڑائی

بہت خوفناک جھگڑا، بڑا جھگڑا، عجیب و غریب اور خوفناک لڑائی

لَڑائی کا گَھر

فساد کی جڑ، فسادی، جھگڑا کرانے والا، فتنہ انگیز، فتنہ پرواز، فساد کرانے والا، لڑائی کرانے والا

لَڑائی کا گِیت

وہ گیت جو میدان جنگ میں گایا جاتا ہے، جنگی نغمہ، رجز، رزمیہ اشعار

لَڑائی کی پوٹ

جھگڑالو، لڑاکو، حد درجہ فسادی

لَڑائی مانگْنا

خواہ مخواہ جھگڑا کرنا

لَڑائی بانْدھْنا

جھگڑا کھڑا کرنا، لڑائی مول لینا، دشمنی کرنا

لَڑائی چھیڑْنا

لڑائی کی ابتدا کرنا ، جنگ شروع کرنا

لَڑائی بَڑھانا

جنگ کو طول دینا، جھگڑا بڑھانا، تکرار کو طول دینا

لَڑائی بِگَڑْنا

جنگ میں حالات کا ناموافق ہو جانا، لڑائی کا پلہ ہلکا ہوجانا، شکست ہونا

لَڑائی بَکھیڑا

لڑائی جھگڑا، جنگ و جدل، دنگا فساد

لَڑائی بِھڑائی

جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا

لَڑائی ناندْھنا

لڑائی جھگڑے کا سلسلہ جاری رکھنا

لَڑائی پَر جانا

مہم پر جانا، میدان جنگ میں لڑنے کے لیے جانا، معرکہ آرائی کے واسطے روانہ ہونا

لَڑائی سَر کَرْنا

لڑائی میں فتح حاصل کرنا ، غنیم کو شکست دینا

لَڑائی سَر ہونا

لڑائی میں فتح حاصل ہونا، غنیم کو شکست ہونا

لَڑائی کی گھات

لڑنے کا طور طریقہ، جنگی چال

لَڑائی کا باجا

جنگ کے وقت کا مست باجا ، وہ باجا جو میدانِ کارزار میں اعلان جنگ کے لیے بجاتے ہیں ، طبل جنگ ، مارو ، جنگی باجا

لَڑائی کا باجَہ

جنگ کے وقت کا مست باجا ، وہ باجا جو میدانِ کارزار میں اعلان جنگ کے لیے بجاتے ہیں ، طبل جنگ ، مارو ، جنگی باجا

لَڑائی کا جَہاز

لڑاکا جہاز، جنگی جہاز

لَڑائی پَر تُلْنا

لڑنے کو تیار ہونا، لڑائی پر آمادہ ہونا

لَڑائی مول لینا

خواہ مخواہ جھگڑے میں پڑنا، ناحق کسی سے تکرار کرنا، لڑائی جھگڑے کا سبب بننا

لَڑائی تُل جانا

لڑائی ٹھن جانا، جنگ کا موقع قریب آنا

لَڑائی کَھڑی کَرْنا

جنگ برپا کرنا ، فتنہ پیدا کرنا

لَڑائی پَر چَڑْھنا

میدانِ جنگ میں لڑنے کے لیے جانا، معرکہ آرائی کے لیے روانہ ہونا، جنگ کا آغاز کرنا

لَڑائی مار لینا

جنگ فتح کرلینا ، مقابلہ جیت جانا ، حریف کو شکشت دینا ، معرکہ سر کرنا

لَڑائی پَر اُتَر آنا

لڑائی جھگڑے پر آمادہ ہونا، لڑنے لگنا

لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتے

لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں

لَڑائی میں مِٹھائی نَہیں بَٹْتے

لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں

لَڑائی میں لَڈّو نَہیں بَٹْتی

لڑائی میں کچھ نفع نہیں ہوتا ، لڑائی کوئی خوشی کا مقام نہیں ، لڑائی میں بہت تکلیف ہوتی ہیں

لَڑائی پَر کَھڑے رَہ جانا

لڑائی کے لیے آمادہ ہوجانا، دنگا فساد یا جھگڑا کرنا

لَڑائی اَور آگ کا بَڑھانا کیا

لڑائی اور آگ تیز کرنا مشکل نہیں ہے

لَڑائی میں لَڈُّو پیڑے نَہیں بَٹْتے

رک : لڑائی میں لَڈّو نہیں بٹتے

لَڑائی سَر پَر پر مول لینا

اپنے ذمے جھگڑا لینا، خود کو مصیبت میں پھن٘سا دینا

ہَوائی لَڑائی

فضا میں جنگ ، ہوائی جہازوں کی لڑائی (انگ : Air Battle).

نَکْٹی لَڑائی

وقتی جھگڑا ، معمولی جھگڑا یا اختلاف ، ُتو ُتو َمیں َمیں ۔

بَھگوڑی لَڑائی

ایسی لڑائی جس میں مصلحتاً پسپا ہونا پڑے

تَکِیوں کی لَڑائی

رک : تکیہ بازی

ساکھے کی لَڑائی

معرکے کی لڑائی، بہادری کی جنگ

دَھڑَلّے کی لَڑائی

زور شور کی لڑائی

گَھمْسان کی لَڑائی

بڑی بھاری لڑائی ، بڑا معرکہ ، جنگ عظیم ، انبوہ او کشمکش کی لڑائی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوغْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوغْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone