تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو رُخی" کے متعقلہ نتائج

رُخی

۱. رُخ (رک) سے منسوب یا متعلق، رُخ کا، رُخ والا.

دو رُخی

۱. (i) دو طرح کا ، دو قسموں کا .

ہَوا رُخی

(حیوانیات) ہوا کے مطابق ردِّ عمل ظاہر کرنے کی حالت

نُور رُخی

(حیاتیات) یک خلیے یا عضویے کا یہ خاصہ کہ وہ روشنی کی موجودگی میں کشش (مثبت تاثر) یا دفع (ضیائی تاثر) کا مظہر ہوتا ہے ۔

ضِیا رُخی

(پودے وغیرہ کا) روشنی کے منبع کی طرف رخ کرنا

آبْ رُخی

پودے کی جڑ کا پانی کی طرف قدرتی جھکاو.

خَم رُخی

ترش روئی ، کج ادائی ، بد مزاجی .

یَک رُخی

ایک رخ کی، یک طرفہ جس کا دوسرا رخ نہ دکھایا جائے، جانبدارانہ، تعصب پر مبنی

سَہ رُخی

شَمْس رُخی

(نباتیات) سورج کی طرف رخ کرنے والا ، سورج مکھی.

شَہ رُخی

(شطرنج) بادشاہ کو ایسے خانے میں بٹھانا کہ رخ کی شہ پڑتی ہو (کنایۃً) سامنے کی چوٹ .

تَسْطِیح رُخی

(سائنس)مسطح رخ ہونے کی حالت ، زمینی رخ

بے رُخی

عدم توجہ، عدم التفات، سردمہری، توجہ اور دھیان نہ دینا

دُرُون رُخی

اندرونی حصّہ ، اندرونی رُخ .

دو رُخی تِھیا

(آہن گری) ٹھپّے میں گہرے نشان یا خط بنانے کا آہنی قلم جس کا ایک منہ چپٹا دھار دار اور دوسرا نکیلا ہوتا ہے .

دو رُخی آڑ

ٹھٹیرے کا اکوائی کی قسم کا دورخا آہنی اوزار جس کا ایک مُنہ چپٹا اور ایک نوک دار ہوتا ہے جس پر برتن کی گولائی درست کی جاتی ہے .

یَک رُخی نَقشَہ

(تعمیرات) ایک زاویے سے کسی عمارت وغیرہ کا نقشہ ، یک رخا منظر یا شبیہ ۔

یَک رُخی تَصوِیر

انسانی چہرے کا ایک طرف کا خاکہ یا ناک نقشہ

نِیم رُخی تَصوِیر

رک : نیم رخ تصویر ۔

دو رُخی پالِیسی

منافقانہ چال ، دوغلی حکمتِ عملی ، دو طرح کا طرزِ عمل .

یَک رُخی تَصوِیر کِھینچنا

کسی شخص کے کردار کے صرف ایک پہلو کو اجاگر کرنا (خواہ تعریف ہو خواہ تنقیص) ، جانبداری کے ساتھ بیان کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دو رُخی کے معانیدیکھیے

دو رُخی

do-ruKHiiदो-रुख़ी

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: حیاتیات

دو رُخی کے اردو معانی

صفت، مؤنث، واحد

  • ۱. (i) دو طرح کا ، دو قسموں کا .
  • (ii) (مجازاً) ذومعنی ، جس کے دو مطلب نکلتے ہوں ، ذو عنوان ، مبہم .
  • ۲. (i) دو رخ والا ، دو طرف کا ، دونوں طرف یکساں مشابہت رکھنے والا .
  • (ii) (حیاتیات) اندرونی بیرونی ، شکم اور پیٹھ کا ، دو طرفہ .
  • ۳. جس میں منافقت ہو ، منافقانہ .

اسم، مؤنث

  • ۱. وہ تصویر جس میں دونوں رخ نظر پڑیں .
  • ۲. کمان کی ایک قسم .
  • ۳. دوغلا پن ، منافقت .

شعر

English meaning of do-ruKHii

Adjective, Feminine, Singular

Noun, Feminine

  • a kind of bow

दो-रुख़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • दोहरे अर्थ वाला, जिसके दो अर्थ निकलते हों, अस्पष्ट, कपटी, मक्कार, धोकेबाज़, दोग़ला पन
  • दो रंग की, दोरंगी، दो रुख़ वाला, दो तरफ़ का, दोनों तरफ़ एक जैसी शकल रखने वाला, दो प्रकार का, वो चित्र जिसमें दोनों दिशा दिखाई दे

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमान का एक प्रकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو رُخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو رُخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone