تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک رُخی" کے متعقلہ نتائج

یَک رُخی

ایک رخ کی، یک طرفہ جس کا دوسرا رخ نہ دکھایا جائے، جانبدارانہ، تعصب پر مبنی

یَک رُخی نَقشَہ

(تعمیرات) ایک زاویے سے کسی عمارت وغیرہ کا نقشہ ، یک رخا منظر یا شبیہ ۔

یَک رُخی تَصوِیر

انسانی چہرے کا ایک طرف کا خاکہ یا ناک نقشہ

یَک رُخی تَصوِیر کِھینچنا

کسی شخص کے کردار کے صرف ایک پہلو کو اجاگر کرنا (خواہ تعریف ہو خواہ تنقیص) ، جانبداری کے ساتھ بیان کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یَک رُخی کے معانیدیکھیے

یَک رُخی

yak-ruKHiiयक-रुख़ी

اصل: فارسی

وزن : 212

یَک رُخی کے اردو معانی

صفت

  • ایک رخ کی، یک طرفہ جس کا دوسرا رخ نہ دکھایا جائے، جانبدارانہ، تعصب پر مبنی
  • انسانی چہرے کے ایک رخ کے خاکے یا ناک نقشے کی حامل (تصویر)
  • بے لطف، غیر دلچسپ
  • ایک طرفہ، یک طرفہ، دوطرف سے ایک ہی شکل کا

English meaning of yak-ruKHii

Adjective

  • of the same appearance on both sides
  • one-sided, biased, partiality
  • monotonous
  • a kind of bow

यक-रुख़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक पक्षीय, एक तरफ़ का, जिसमें किसी पक्ष की तरफ़दारी हो, जैसे-‘यकरुखी फैसलः'।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یَک رُخی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یَک رُخی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words