تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو روزَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو روزَہ کے معانیدیکھیے
دو روزَہ کے اردو معانی
صفت
- دو دن کا، تھوڑی مدّت کا، وہ چیز جس کی بقا کا زمانہ بہت تھوڑا ہو، عارضی، ناپائیدار
شعر
آج آئے ہیں کل جانا ہے پھر عشق کو رسوا کون کرے
دو روزہ دنیا ہے یہ تو دنیا کی تمنا کون کرے
یہ دو روزہ نشو و نما کو تو نہ سمجھ کہ نقش پر آب سے
یہ سراب ہے یہ حباب ہے فقط ایک قصۂ خواب ہے
قفس میں آئے اجل یا مریں نشیمن میں
دو روزہ زیست کا ہم کو کہیں مزا نہ ملا
English meaning of do-roza
Adjective
- short-lived, transient, something that has short life, temporary
दो-रोज़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दो दिन का, थोड़े दिन का, अस्थायी, आरिज़ी।
- दो दिन का, थोड़ी समय का, वो चीज़ जिसका जीवन थोड़ा हो, अस्थाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو روزَہ)
دو روزَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔