تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو پَلْکا" کے متعقلہ نتائج

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پِلْکا

ابلق کبوتر، چتلا کبوتر

پالْکا

رک : پالک (۲).

پالْکی

لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ

plaque

تَخْتی

پَلِیکا

(موسیقی) اول اور آخر مدھ لے ہو اور درمیان میں درت لے ہو، یا اول اور آخر بلمپت لے ہو اور درمیان میں مدھ لے ہو ’مردنکا‘ کے برعکس ہے

پولْکا

زنانہ چست جاکٹ جو عموماً ہاتھ سے بنایا جاتا ہے .

پالَکی

پالک کا ساگ.

پُلَکی

کدمب درخت کی ایک قسم

پولْکی

چپٹا نگینہ جس کے اوپر کا ر خ پھل دار اور نیچے کا ہموار بنایا گیا ہو یہ عموماً پتلی قسم کے قیمتی پتھر یا جواہر کا بنایا جاتا ہے ، پرب چاپڑ .

polka

پولکا ناچ

پِلْکی

(کبوتر بازی) دومیلی نسل کے کبوتر کی ایک قسم جو عموماً عنابی یا لاکھی رن٘گ کا ہوتا ہے.

pulque

شراب جیسا مشروب

پَلْڑا

ترازو کا پلّا

پیلْڑا

فوطہ ، خصیہ .

پالَنکی

رک: پالن٘ک؛ خوشبودار گون٘د، لوبان.

پالْڑا

پلڑا

پالْڑی

پالی ہوئی، پروردہ، پالی پوسی.

پِلْڑی

گوشت کا بوٹا یا لوتھڑا، قیمے کی بنی ہوئی گولی

پیلْڑَہ

فوطہ ، خصیہ .

پَلّے کی

دور تک توڑ کرنے والی.

پَل کا بَھروسا نَہِیں

life is unreliable

پَل کا بَھروسَہ نَہِیں

آنے والے لمحہ کی خبر نہیں.

سَفَید پَلْکا

وہ کبوتر جس کا رنگ سفید، پوٹا کالا، دم اور بازو کُچھ کالے اور کُچھ سفید ہوں

دو پَلْکا

ایک قسم کا پتّھر جس نے انگھوٹھی بناتے ہیں

اَٹھ پلکا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تارسے ٹانکا دے کر باندھ دیا جائے تاکہ حریف کے مقابل اس کی آنکھ نہ جھپک سکے

لال پَلْکا

ایک قسم کے کبوتر کا نام جس کا رنگ سرخ اور پوٹا، دم اور بازو سفید ہوتے ہیں

لَل پَلْکا

وہ کبوتر، جس کی پلکیں سرخ ہوں، کبوتر کی ایک قسم

دو پَلْکا کَرنا

(مرغ بازی) مرغ کے پپوٹے کو اُوپر اُٹھا کو ریشم کے تار سے ٹان٘کا دے کو باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھیپ سکے ، لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے

دو پَلْکا ٹَکْرانا

رک : (مرغ بازی) دو پلکا کرنا .

چَو پَلْکا ٹانکْنا

مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)

دو پَلْکا پَتَن٘گ

دو رنگی پتنگ یعنی پتنگ کا نصف حصّہ ایک رنگ کے کاغذ کا اور دوسرا دوسرا رنگ کے کاغذ کا بنا ہوا ہو ، چپ ، دوپتّا

چَو پَلْکا کَرْنا

مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)

پَلْڑا پَلَٹ دینا

رک: پاسہ پلٹ دینا.

پَلْڑا پَلَٹْنا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

پَلْڑا پَلَٹ جانا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

پَلڑا بَرابَر ہونا

scale pans to hang at the same level, be equal in status, etc.

پَلڑا بھاری ہونا

have the upper hand

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا

دِیپ پالِکا

جشنِ چراغاں ، روشنی ، چراغ کی پُوجا .

دو پَلْڑا

دو چادروں یا ٹاٹ کا

مادَہ پَلْڑا

(کان٘ٹا سازی) ترازو کا باٹ رکھنے کا پلڑا ، وہ پلڑا جو اپنے مقابل کے پلڑے سے کسی قدر کم وزن ہو اور جس میں کوئی چیز بڑھا کر یا زیادہ رکھ کر اس کا وزن برقرار کیا جاتا ہے.

دو پَلڑی

رک : دو پلڑی ٹوپی .

بن آئی کتے کی جو پالکی بیٹھا جائے

کمینے آدمی کو موقع مل جائے تو خوب مزے اڑاتا ہے

ڈاک پالْکی

زمانۂ قدیم کی ایک سواری جو افسر کے اِستعمال کے لیے ہی مخصوص تھی.

مَوت کی پالْکی

وہ چارپائی جس پر جنازہ لے جاتے ہیں

نَر پَلڑا

ترازو کا وہ پلڑا جس میں وزن کرنے کی جنس رکھی جائے ، دایاں پلڑا (مادہ پلڑے کا مقابل)

اردو، انگلش اور ہندی میں دو پَلْکا کے معانیدیکھیے

دو پَلْکا

do-palkaaदो-पल्का

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

دو پَلْکا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پتّھر جس نے انگھوٹھی بناتے ہیں
  • دوپلکوں والا
  • ایک قسم کا نگینہ، وہ نگینہ جو دو نگوں کو جوڑ کے بنایا جاتا ہے اُوپر کی بالکل باریک پرت کسی قیمتی پتّھر کی ہوتی اور نیچے کی موٹی نہ بلوری شیشے کی، ہیرے کا دوپلکا مصری کے دانے سے بھی اسی ترکیب سے بنایا جاتا ہے
  • دو رنگا کبوتر، چتکبرا کبوتر، رٹہ کبوتروں کی ایک قسم کا نام
  • پتنگ جو دو مختلف رنگ کے کاغذوں سے بنائی گئی ہو، دو رنگی پتنگ

Urdu meaning of do-palkaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka patthাra jis ne anghoThii banaate hai.n
  • do palko.n vaala
  • ek kism ka nagiina, vo nagiina jo do nigo.n ko jo.D ke banaayaa jaataa hai u.uopar kii bilkul baariik parat kisii qiimtii patthাra kii hotii aur niiche kii moTii na bilaurii shiishe kii, hiire ka dopalkaa misrii ke daane se bhii isii tarkiib se banaayaa jaataa hai
  • do rangaa kabuutar, chitkabraa kabuutar, raTaa kabuutro.n kii ek kism ka naam
  • patang jo do muKhtlif rang ke kaaGzo.n se banaa.ii ga.ii ho, do rangii patang

English meaning of do-palkaa

Persian, Hindi - Noun, Masculine

  • kind of stone for a ring
  • having two eye-lids
  • kind of pigeon
  • kind of paper-kite

दो-पल्का के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कबूतर।
  • वह दोहरा नगीना जिसके अन्दर या नीचे नकली या हलका नग हो और ऊपर या चारों ओर असली या बढ़िया नग हो। दोहरा नगीना जो कम मूल्य का और घटिया होता है।
  • एक पत्थर जिससे अँगूठी बनती है एक प्रकार का नगीना, एक प्रकार का पतंग, एक प्रकार का कबूतर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پِلْکا

ابلق کبوتر، چتلا کبوتر

پالْکا

رک : پالک (۲).

پالْکی

لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ

plaque

تَخْتی

پَلِیکا

(موسیقی) اول اور آخر مدھ لے ہو اور درمیان میں درت لے ہو، یا اول اور آخر بلمپت لے ہو اور درمیان میں مدھ لے ہو ’مردنکا‘ کے برعکس ہے

پولْکا

زنانہ چست جاکٹ جو عموماً ہاتھ سے بنایا جاتا ہے .

پالَکی

پالک کا ساگ.

پُلَکی

کدمب درخت کی ایک قسم

پولْکی

چپٹا نگینہ جس کے اوپر کا ر خ پھل دار اور نیچے کا ہموار بنایا گیا ہو یہ عموماً پتلی قسم کے قیمتی پتھر یا جواہر کا بنایا جاتا ہے ، پرب چاپڑ .

polka

پولکا ناچ

پِلْکی

(کبوتر بازی) دومیلی نسل کے کبوتر کی ایک قسم جو عموماً عنابی یا لاکھی رن٘گ کا ہوتا ہے.

pulque

شراب جیسا مشروب

پَلْڑا

ترازو کا پلّا

پیلْڑا

فوطہ ، خصیہ .

پالَنکی

رک: پالن٘ک؛ خوشبودار گون٘د، لوبان.

پالْڑا

پلڑا

پالْڑی

پالی ہوئی، پروردہ، پالی پوسی.

پِلْڑی

گوشت کا بوٹا یا لوتھڑا، قیمے کی بنی ہوئی گولی

پیلْڑَہ

فوطہ ، خصیہ .

پَلّے کی

دور تک توڑ کرنے والی.

پَل کا بَھروسا نَہِیں

life is unreliable

پَل کا بَھروسَہ نَہِیں

آنے والے لمحہ کی خبر نہیں.

سَفَید پَلْکا

وہ کبوتر جس کا رنگ سفید، پوٹا کالا، دم اور بازو کُچھ کالے اور کُچھ سفید ہوں

دو پَلْکا

ایک قسم کا پتّھر جس نے انگھوٹھی بناتے ہیں

اَٹھ پلکا

(مرغ بازی) وہ مرغ جس کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تارسے ٹانکا دے کر باندھ دیا جائے تاکہ حریف کے مقابل اس کی آنکھ نہ جھپک سکے

لال پَلْکا

ایک قسم کے کبوتر کا نام جس کا رنگ سرخ اور پوٹا، دم اور بازو سفید ہوتے ہیں

لَل پَلْکا

وہ کبوتر، جس کی پلکیں سرخ ہوں، کبوتر کی ایک قسم

دو پَلْکا کَرنا

(مرغ بازی) مرغ کے پپوٹے کو اُوپر اُٹھا کو ریشم کے تار سے ٹان٘کا دے کو باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھیپ سکے ، لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے

دو پَلْکا ٹَکْرانا

رک : (مرغ بازی) دو پلکا کرنا .

چَو پَلْکا ٹانکْنا

مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)

دو پَلْکا پَتَن٘گ

دو رنگی پتنگ یعنی پتنگ کا نصف حصّہ ایک رنگ کے کاغذ کا اور دوسرا دوسرا رنگ کے کاغذ کا بنا ہوا ہو ، چپ ، دوپتّا

چَو پَلْکا کَرْنا

مرغ کے پپوٹے کو اوپر اٹھا کر ریشم کے تار سے ٹانکا دے کر باندھ دینا تاکہ آنکھ نہ جھپک سکے (لڑنے میں زخمی ہو کر جب مرغ کی آنکھ بند ہونے لگتی ہے تو اس وقت یہ عمل کیا جاتا ہے)

پَلْڑا پَلَٹ دینا

رک: پاسہ پلٹ دینا.

پَلْڑا پَلَٹْنا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

پَلْڑا پَلَٹ جانا

رک: پاسہ / پان٘سہ پلٹ جانا.

پَلڑا بَرابَر ہونا

scale pans to hang at the same level, be equal in status, etc.

پَلڑا بھاری ہونا

have the upper hand

سائِیں تیرے کارنے چھوڑا بلخ بُخار، نو لَکھ گھوڑے پالْکی اور نو لکھا سوار

خدا کے لیے سب کُچھ تیاگ دیا

دِیپ پالِکا

جشنِ چراغاں ، روشنی ، چراغ کی پُوجا .

دو پَلْڑا

دو چادروں یا ٹاٹ کا

مادَہ پَلْڑا

(کان٘ٹا سازی) ترازو کا باٹ رکھنے کا پلڑا ، وہ پلڑا جو اپنے مقابل کے پلڑے سے کسی قدر کم وزن ہو اور جس میں کوئی چیز بڑھا کر یا زیادہ رکھ کر اس کا وزن برقرار کیا جاتا ہے.

دو پَلڑی

رک : دو پلڑی ٹوپی .

بن آئی کتے کی جو پالکی بیٹھا جائے

کمینے آدمی کو موقع مل جائے تو خوب مزے اڑاتا ہے

ڈاک پالْکی

زمانۂ قدیم کی ایک سواری جو افسر کے اِستعمال کے لیے ہی مخصوص تھی.

مَوت کی پالْکی

وہ چارپائی جس پر جنازہ لے جاتے ہیں

نَر پَلڑا

ترازو کا وہ پلڑا جس میں وزن کرنے کی جنس رکھی جائے ، دایاں پلڑا (مادہ پلڑے کا مقابل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو پَلْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو پَلْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone