تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو نِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو نِیم کے معانیدیکھیے
دو نِیم کے اردو معانی
صفت
- دو ٹکڑے، دوپارہ، کسی شے کے دو برابر حصّے
- (مجازاً) شکستہ، رنجیدہ، مغموم، زخمی، مایوس
- (کنایۃً) پریشان، پرا گند، بکھرا ہوا
شعر
خنجر سے چیر سینہ اگر دل نہ ہو دو نیم
دل میں چھری چبھو مژہ گر خونچکاں نہیں
دل ہے یہاں دو نیم قصور تپش معاف
تم بھی نگاہ بزم کو شمشیر کر چکے
رخصت کی گھڑی کھڑی ہے سر پر
دل کوئی دو نیم کر گیا ہے
English meaning of do-niim
दो-नीम के हिंदी अर्थ
دو نِیم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو نِیم)
دو نِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔