تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو ماہہ" کے متعقلہ نتائج

ماہَہ

ماہ سے منسوب یا متعلق ، مہینے بھر کا ، مہینے کا (مرکبات میں مستمعل).

ماہا

گائے

ماہے

چاند

ماہَو

وہ کیا ہے وہ جو ہے.

میں ہی

اسی طرح، اسی ڈھنگ پر، اسی کی مانند، اسی حالت میں، جوں کے توں، بغیر کسی تبدیلی کے

ماحول

گردوپیش، گرد و نواح، ارد گرد، معاشرتی، ثقافتی یا جغرافیائی حالات جس میں کوئی شخص رہتا ہے

مانہیں

رک : مان٘ہ .

ماہانی

ایک پتھر جو خراسان میں پایا جاتا ہے اور دوا میں کام آتا ہے.

ماہانَہ

مہینے کا، ماہوار، مہینہ وار

ماحَول دوسْت

ماحولِ کار

ماحَولِیاتی

ماحولیات سے منسوب، آب و ہوا سے متعلق

ماحَولِیات

علم ماحولیات، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں اجسام نامی اور ان کے ذی روح اور غیر ذی روح مجموعی ماحول کے مابین روابط کا مطالعہ کیا جاتا ہے، ماحولی

ماحَول دُشْمَن

ماہانَہ اِجْلاس

ہر ماہ ہونے والا جلسہ ، جلسہ جو مہینے کے بعد ہو.

ماہانَہ رِپورْٹ

رپورٹ جو ایک ماہ کی مدت پر دی جاتی ہو ، ماہ بہ ماہ کی رپورٹ۔

ماحَولِیاتی تَبدیلی

مختلف قدرتی عوامل مثلاً فضا، حرات، ہوا، رطوبت، سمی بخارات میں تبدیلی جن سے انسان و حیوان کی زندگی براہ راست متاثر ہوتی ہے، آب و ہوا میں تبدیلی، موسمیاتی تبدیلی

مَعْہَد

وہ مقام جہاں آزادی کے ساتھ آیا جایا جاسکے جہاں اکثر کوئی کارنامہ بھی انجام دیا جاسکے واپسی کا مقام ، مقام ہجرت (ادارہ)

ما حَضَر

کھانا جو موجود ہو، کھانا وغیرہ، بےتکلفی کا کھانا، روکھا سوکھا جو بھی موجود ہو

ماحَصَل

جو حاصل ہو، نتیجہ، حصول، ثمرہ

ما حَضَرْ نامَہ

دعوت یا طعام خانے میں پیش کی جانے والی کھانوں کی فہرست، کھانے کی تفصیل (انگریزی مینو کا متبادل).

ماحی

محو کرنے والا، نیست و نابود کرنے والا، مٹانے والا

ماہو

ایک برساتی کیڑے کا نام جو اکثرکان میں گھس جاتا ہے، کنسلائی

ماہی

مچھلی

مُحی

موہے

( گنوار) مجھے ، مجھ کو ، میرے تئیں ۔

موہی

رک : مو ، مجھے

مَہا

۔(س۔ فارسی میں بکسر اول اسی معنی میں ہے۔) ۱۔بڑا۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ معزز۔ ۲۔کلاں۔ عظیم جیسے مہاجال۔ مہادیو۔ مہاراج۔ ۳۔خاندانی۔ شریف۔

مَہی

مکھن نکالے ہوئے دہی کا باقی جزو جو دودھ کی طرح پتلا ہوتا ہے ، چھاچھ

مِہی

بزرگی ، بڑائی ، سرداری ، عظمت ، شان و شوکت

مُوہا

رک: کل منہا

moho

ارضیات: کرۂ زمین کا وہ درمیانی طبق جو اس کے غلاف کو اس کے خول سے جدا کرتا ہے۔.

mho

برقیات: کا معکوس، ایصال ِحرارت کی ایک قدیم اکائی۔.

مَہائی

(دھلائی پارچہ) نیل کے حوض کو بلونے کا عمل

مُنہا

کسی طرح کے منھ سے لیس

مینہَا

طعنہ دینے والا ، مہنا دینے والا

ما حاصل

جو چیز پیدا ہوئی ہو، جو نتیجہ نکلا ہو

ماہ رواں

موجودہ مہینہ، چاند کا جاری مہینہ

ماہِ گرْدُوں

آسمان پر نظر آنے والا چاند ، ماہ ، قمر ، ماہتاب.

ماہ کنعاں

کنعان (فلسطین کا قدیم نام) کا چاند یعنی حضرت یوسف علیہ السلام

ماہِ سی روزَہ

تیسویں دن یا تاریخ کا چاند ؛ مراد ؛ کوئی مفقود چیز.

ماہ شب چار دہم

چودہویں کا چاند

ماہِ شَبِ چَہار دَہُم

چودھویں کا چاند ، پورا چاند ، ماہِ کامل ؛ (مجازاً) باعثِ رونق شے.

ماہِ مُقَنَّع

وہ چاند جو حکیم ابن عطا معروف بہ ابن مقنع نے اجزائے سیمابی کی ترکیب سے بنا کر شہر نخشب کے قریب ایک کنویں سے ہر شب چار مہینے تک نکالا تھا (وہ کانا تھا اس لیے چہرے پر مقنع ڈالتا تھا)

ماہِ دو ہَفْتَہ

چودھویں رات کا چاند، پورا چاند، ماہِ کامل، بدر، مراد: خوبصورت

ماہِ عِید

خوشی کا مہینا ؛مراد : شوال کا مہینا ، عیدالفطر، عید۔

ماہِ عَزا

ماتم کا مہینا , محرم الحرام

ماہِ روزَہ

روزوں کا مہینہ، رمضان، ماہِ صیام

مَاہِ لَقَا

چاند جیسی شکل والا، خوبصورت، حسین و جمیل

ماہِ تاباں

چمکنے والا چاند ، روشن چاند ، پورا چاند ، ماہِ تمام : مراد محبوب .

ماہِ اَنْوَر

چمک دار چاند ، نورانی چاند ، بہت زیادہ روشن چاند ، بدر ۔

ماہ آفرید

ایرج کا ایک غلام

ماہِ صَیّاد

وہ وقت یا دورانیہ جس میں آفتاب برجِ میزان میں ہو ، قمر در میزان .

ماہِ شَمْسی

سمشی سال کا مہینہ، عیسوی سال کا کوئی مہینہ

ماہِ طَلْعَت

چاند کی روشنی، چاند کی تابناکی، چاندنی، مراد: ماہ رو، ماہ رخ، خوبصورت، محبوب

ماہِ کَنْعان

مصر کے شہر کنعان کا چاند، مراد : حضرت یوسف علیہ السّلام (اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور)

ماہِ قَمَری

رویتِ ہلال کے حساب سے مقرر کئے ہوئے سال کا مہینہ، ہجری سال کا کوئی مہینہ

مَاہِ رَمَضَان

ماہِ شَبانَہ

رات کا چاند ، رات بھر رہنے والا روشن چاند

ماہِ کَنْعانی

مصر شہر کا چاند یعنی حضرت یوسف علیہ السلام، نہایت حسین ، معشوق

اردو، انگلش اور ہندی میں دو ماہہ کے معانیدیکھیے

دو ماہہ

do-maahaदो-माहा

وزن : 222

دو ماہہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو مہینوں سے متعلق، دو ماہی
  • مُراد : دو ماہ کی تنخواہ

English meaning of do-maaha

Noun, Masculine

  • bi-monthly, of or relating to two months
  • salary of two months

दो-माहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो महीनों से सम्बन्धित, दो माही
  • अर्थात दो माह की तनख़्वाह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو ماہہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو ماہہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone