تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماحَولِیات" کے متعقلہ نتائج

ماحَولِیات

علم ماحولیات، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں اجسام نامی اور ان کے ذی روح اور غیر ذی روح مجموعی ماحول کے مابین روابط کا مطالعہ کیا جاتا ہے، ماحولی

ماحَولِیاتی

ماحولیات سے منسوب، آب و ہوا سے متعلق

ماحَولِیاتی تَبدیلی

مختلف قدرتی عوامل مثلاً فضا، حرات، ہوا، رطوبت، سمی بخارات میں تبدیلی جن سے انسان و حیوان کی زندگی براہ راست متاثر ہوتی ہے، آب و ہوا میں تبدیلی، موسمیاتی تبدیلی

نَباتی ماحَولِیات

پودوں اور ان کے ماحول کے باہمی تعلق کا علم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماحَولِیات کے معانیدیکھیے

ماحَولِیات

maahauliyaatमाहौलियात

اصل: عربی

اشتقاق: حَوَلَ

ماحَولِیات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم ماحولیات، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے، حیاتیات کی ایک شاخ جس میں اجسام نامی اور ان کے ذی روح اور غیر ذی روح مجموعی ماحول کے مابین روابط کا مطالعہ کیا جاتا ہے، ماحولی

English meaning of maahauliyaat

Noun, Feminine

माहौलियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पर्यावरण, वातावरण, परिस्थितिकी, परिस्थितिविज्ञान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماحَولِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماحَولِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words