تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ کے معانیدیکھیے
سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ
siikh det auro.n ko paa.nDaa aap bhare paapo.n kaa bhaa.nD•सीख देत औरों को पाँडा आप भरे पापों का भाँड
ضرب المثل
سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ کے اردو معانی
- پنڈت اوروں کو تو نصیحت کرے اور خود گناہ کرے ، اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو خود گناہ کا مرتکب ہوتا ہے لیکن دوسروں کو متقی بننے کی تلقین کرتا ہے .
सीख देत औरों को पाँडा आप भरे पापों का भाँड के हिंदी अर्थ
- पण्डित औरों को तो नसीहत करे और ख़ुद गुनाह करे, उस शख़्स की निसबत बोलते हैं जो ख़ुद गुनाह का मुर्तक़िब होता है लेकिन दूसरों को मुत्तक़ी बनने की तलक़ीन करता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ)
سِیکھ دیت اَوروں کو پانْڈا آپ بَھرے پاپوں کا بھانْڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔