تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِن کو دِن رات کو رات نَہ جاننا" کے متعقلہ نتائج

دِن کو دِن رات کو رات نَہ جاننا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

رات کو رات دِن کو دِن نَہ جانْنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

رات کو رات دِن کو دِن نَہ سَمَجْھنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

نَہ دِن کو دِن سَمجھا ، نَہ رات کو رات

بہت زیادہ محنت کرنے کے موقعے پر مستعمل

دِن کو دِن اَور رات کو رات نَہ سَمَجْھنا

دِن کو دِن رات کو رات نہ سَمَجْھنا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

دِن کو رات کَہنا

اُلٹی بات کہنا، یقینی بات میں شبہہ کرنا

دِن کو پُوچھنا رات کَہنا

اُلٹی بات کہنا ، جان بوجھ کر غلط جواب دینا .

اَنْدھے کو دِن رات بَرابَر ہے

نافہم جاہل یا معذور برے بھلے میں تمیز نہیں کرسکتا

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

دِن بَھر اُونی اُونی ، رات کو چَرخَہ پُونی

بے وقت کام کرنا ، دن رائیگاں کھونا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا .

دِن کو دِن شَب کو شَب نَہ جاننا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

رات کو دِن کَرْنا

بہت محنت کرنا ، بہت بھاگ دوڑ کرنا .

رات کو دِن بَنانا

رات کو دن کی طرح روشن کرنا ، بہت زیادہ روشنی کا انتظام کرنا ، رونق کا سامان کرنا .

رات کو جَمائی آئے، دِن کو مُنْہ پَھیلائے

کام میں عجلت کرنے والا ، جلد باز جو کام کی فکر پہلے سے کرتا ہے

رات کو جَمائی آئے، دِن کو مُنْہ پُھلائے

کام میں عجلت کرنے والا ، جلد باز جو کام کی فکر پہلے سے کرتا ہے

دِن کو پُوچھنا رات بَتانا

اُلٹی بات کہنا ، جان بوجھ کر غلط جواب دینا .

دِن کا بُھولا رات کو گَھر آیا تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

دِن کو شَرم رات کو بَغل گَرم

بیوی کے دن میں گھونگھٹ نکالنے پر مذاق میں کہتے ہیں کہ دن کے وقت بیوی شرماتی ہے لیکن رات میں بے تکلف ہوجاتی ہے

دِن کا بُھولا رات کو گَھر آ جائے تو اُسے بُھولا نَہِیں کَہْتے

غلطی کا جلد تدراک کر لیا جائے تو قابل معافی ہے ، جلد اصلاح کر لینا قابل مزمت نہیں .

دِن کا کام رات کو اَنْجام دینا

بے وقت کام کرنا

رات پَڑے اُپاسی، دِن کو کھائے باسی

بہت غریب ہے رات کو بھوکا سوتا ہے اور دن کو باسی کھاتا ہے

رات پَڑے اُپاسی، دِن کو کھوجے باسی

بہت غریب ہے رات کو بھوکا سوتا ہے اور دن کو باسی کھاتا ہے

سارے دِن اُونی اُونی رات کو چَرْخا پُونی

اس شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو وقت پر کام نہ کرے اور بے وقت کام کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِن کو دِن رات کو رات نَہ جاننا کے معانیدیکھیے

دِن کو دِن رات کو رات نَہ جاننا

din ko din raat ko raat na jaan.naaदिन को दिन रात को रात न जानना

دِن کو دِن رات کو رات نَہ جاننا کے اردو معانی

 

  • ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दिन को दिन रात को रात न जानना के हिंदी अर्थ

 

  • हरवक़त मेहनत करना, ख़िदमत या मेहनत में अपने आराम या तकलीफ़ की पर्वा ना करना, दिन रात काम करना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِن کو دِن رات کو رات نَہ جاننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِن کو دِن رات کو رات نَہ جاننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words