تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِماغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ کے معانیدیکھیے
دِماغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مغزِ سر، بھیجا، سر کا اُوپری حصّہ
- چندیا، ناز و ادا، تمکنت، گھمنڈ، غرور
لاحقہ
- مرکبات میں دماغ والا کے معنوں میں بطور لاحقہ مستعمل.
شعر
بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل
کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا
نیند اس کی ہے دماغ اس کا ہے راتیں اس کی ہیں
تیری زلفیں جس کے بازو پر پریشاں ہو گئیں
دلی میں آج بھیک بھی ملتی نہیں انہیں
تھا کل تلک دماغ جنہیں تاج و تخت کا
English meaning of dimaaG
दिमाग़ के हिंदी अर्थ
دِماغ کے مترادفات
دِماغ کے قافیہ الفاظ
دِماغ کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِماغ)
دِماغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔