تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ کَہے میں نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ کَہے میں نَہ ہونا

کسی بڑے صدمے کے اثر سے دماغ پریشان ہونا

کَہے میں ہونا

قابو میں رہنا، بس میں رہنا، اختیار میں ہونا

دِماغ میں ہونا

اِترانا، غرور کرنا، نخرے دکھانا

دِماغ نَہ ہونا

(کسی چیز کی) برداشت نہ ہونا ، تاب نہ رکھنا.

دِماغ میں خَلَل ہونا

جنون ہونا، مالیخولیا ہونا، دماغی صحت ٹھیک نہ ہونا

دِماغ میں فُتُور ہونا

دماغ خراب ہونا

دِماغ میں خَنّاس ہونا

دِماغ میں خَنَاس بَھرا ہونا

دماغ میں فضول خیالات کا ہجوم ہونا، سودا ہونا، مالیخولیا ہونا

اَپْنے میں نَہ ہونا

ہوش و حواس میں یا آپے میں نہ ہونا

آپ میں نَہ ہونا

بیکود ہونا ، ہوش و حواس میں نہ ہونا.

آپے میں نَہ ہونا

آپے سے باہر ہونا (رک).

بُرائی میں نَہ ہونا

برا نہ چاہنا .

خواب میں نَہ ہونا

میسر نہ ہونا

ہوش میں نَہ ہونا

حواس میں نہ ہونا ، اوسان درست نہ ہونا ، سدھ نہ ہونا ، بیخود ہونا ۔

آن٘کھ میں ڈَر نَہ ہونا

ڈھیٹ ہونا، نڈر یا بیباک ہونا

مُن٘ہ میں لَگام نَہ ہونا

زبان دراز ہونا ، جو چاہنا اول فول بک دینا ، بلالحاظ مرتبہ باتیں کرنا ، بدکلام ہونا ۔

جی میں جی نَہ ہونا

اطمینان یا سکون نہ ہونا، بے قرار ہونا.

مُمکِنات میں سے نَہ ہونا

جی کَہْنے میں نَہ ہونا

دل قابو میں نہ ہونا.

اَپْنے آپ میں نَہ ہونا

ہوش و حواس میں نہ ہونا

تِلوں میں تیل نَہ ہونا

مروت نوہ ہونا ، محبت نہ ہونا

بَھوں میں خَم نَہ ہونا

کسی پر اثر کرنے والی بات کا مطلق اثر نہ ہونا ؛ تیوری پر بل نہ آنا.

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

مَرنے میں باقی نَہ ہونا

موت آنے میں کمی نہ رہنا ، موت کی ایسی قربت کہ جیسے مرنے میں کوئی کسر نہ رہ گئی ہو ۔

کَمَر میں کُچھ نَہ ہونا

۔(دہلی) مذکر۔ کمر باندھنے کا تسمہ۔ چمڑے کا تنگ۔

گَلے میں ہَڈّی نَہ ہونا

(موسیقی) آواز کے اُتار چڑھاؤ پر پوری طرح قادر ہونا.

بَدَن میں لَہُو نَہ ہونا

(طول مرض یا شدت افکار سے) جسم میں سرخی باقی نہ رہنا، جسم زرد یا سفید پڑ جانا

مُن٘ہ میں زَبان نَہ ہونا

سیدھا ہونا ، بھولا بھالا ہونا.

خُون بَدَن میں نَہ ہونا

سخت خوفزدہ ہونا

لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی معاملے میں سروکار نہ رکھنا، بے تعلق اور بے غرض ہونا

مِزاج سامان میں نَہ ہونا

مزاج درست نہ ہونا ، مزاج بگڑنا ، قابو میں نہ ہونا

ٹَکا گانٹھ میں نَہ ہونا

آنکھ میں سِیل نَہ ہونا

زُبان میں بَھدْرَک نَہ ہونا

کبھی کُچھ کہنا کبھی کُچھ کہنا، ایک بات پر قائم نہ رہنا

مِزاج میں اِستِقلال نَہ ہونا

طبیعت کا ایک بات پر قائم نہ رہنا ، مزاج کا بدلتے رہنا

مِزاج قابو میں نَہ ہونا

۔مزاج کا بے اختیار ہونا۔؎

مِزاج ساماں میں نَہ ہونا

۔(عو) مزاجدرست نہ ہونا۔ مزاج بگڑنا۔مزاج ٹھیک نہ ہونا۔ قابو میں نہ ہونا۔

مُن٘ہ میں دانْت نَہ ہونا

پوپلا ہونا.

زَبان مُنْھ میں نَہ ہونا

اس شخص کی نِسبت کہتے ہیں جو سخت بات کا جواب نہ دے اور سکوت کرے

مُنھ میں زَبان نَہ ہونا

۔ گونگا ہونا۔ خاموش ہونا۔ بول نہ سکنا۔ بات نہ کرسکنا۔ ؎ ۲۔ سیدھا ہونا۔ بھولا بھالا ہونا۔

خواب میں بھی نَصِیب نَہ ہونا

بالکل نہ ملنا

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

مُنھ میں دانت نَہ ہونا

۔ پوپلا ہونا۔ ؎

گان٘ڑ میں لَن٘گوٹی تَک نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) نہایت غریب ہونا ، بالکل مفلس و قلاچ ہونا.

کِسی کے لینے دینے میں نَہ ہونا

کسی سے غرض اور سروکار نہ رکھنا، کسی بکھیڑے میں نہ پڑنا، بے لوث ہونا

گَھر میں بُھونی بھانگ تَک نَہ ہونا

پاوں میں چَلَت پِھرَت نَہ ہونا

پیروں میں چلنے کی طاقت نہ ہونا .

حَرام حَلال مِیں اِمْتِیاز نَہ ہونا

ممنوع باتیں کرنا، خلافِ شرع باتیں کرنا

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ کَہے میں نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

دِماغ کَہے میں نَہ ہونا

dimaaG kahe me.n na honaaदिमाग़ कहे में न होना

محاورہ

دِماغ کَہے میں نَہ ہونا کے اردو معانی

 

  • کسی بڑے صدمے کے اثر سے دماغ پریشان ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दिमाग़ कहे में न होना के हिंदी अर्थ

 

  • किसी बड़े सदमे के असर से दिमाग़ परेशान होना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ کَہے میں نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ کَہے میں نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words