تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغِ بالا" کے متعقلہ نتائج

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

مُشْتاق ہونا

آرزو مند، خواہش مند، طالب ہونا

مُشْتاقِ دید

مُشْتاق بنانا

آرزو مند ، طالب یا شوقین بنانا ، اشتیاق میں رکھنا ۔

مُشْتاقِ جَمال

مُشْتاقی

اشتیاق، شوق میں ہونا، آرزو مندی، طلب

مُشْتاقانَہ

مشتاق کی مانند، خواہشمندانہ، آرزو مندی کے ساتھ

مُشْتاقِین

بہت سارے مشتاق ؛ انتظار کرنے والے ، منتظرین ۔

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

دِیدَۂ مُشْتاق

مُنتظِر ، کسی کے اِنتظار ، میں کُھلی ہوئی آن٘کھ .

نا دِیدَہ مُشْتاق

غایَتِ چَشْمِ مُشْتاق

مُشْتَق ہونا

کسی لفظ کا مصدر سے بننا یا اصل مادّہ پر مشتمل ہونا

مُشْتَقات

اشتقاق سے بنائے ہوئے الفاظ، کسی لفظ یا اس کے اصل مادّہ سے بننے والے الفاظ و مرکبات

جُزْوی مُشْتَق

(ریاضی) ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد ، جبر و مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغِ بالا کے معانیدیکھیے

دِماغِ بالا

dimaaG-e-baalaaदिमाग़-ए-बाला

وزن : 12222

دیکھیے: دِماغِ اَکْبَر

موضوعات: حیاتیات

دِماغِ بالا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مرکب لفظ

  • (حیاتیات) دماغ کا سامنے والا حصّہ، گُودا، بھیجا

English meaning of dimaaG-e-baalaa

Persian, Arabic - Noun, Compound Word

  • (Biology) cerebrum, the uppermost part of the brain containing two hemispheres split by a central fissure

दिमाग़-ए-बाला के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, संयुक्त शब्द

  • (जीवविज्ञान) सेरेब्रम, मस्तिष्क का सबसे बड़ा हिस्सा

دِماغِ بالا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغِ بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغِ بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone