تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا

مغرور ہونا، خود پسند ہو جانا

دِماغ آسْمان پَر پَہُنچْنا

مغرور ہو جانا، خود پسند ہو جانا، بِگڑ جانا.

دِماغ فَلَک پَر پَہُنچْنا

رک : دماغ فلک پر ہونا .

عَرْش پَر دِماغ ہونا

عرش پر دماغ پہنچنا، بہت مغرور ہونا

عَرْش پَر دِماغ رَکھنا

مغرور ہونا

دِماغ عَرْش پَر ہونا

غرور یا تکبر کرنا، فخر کرنا، ناز کرنا، مغرور ہونا

عَرْش پَر دَِماغ پَہُنچْنا

بہت مغرور ہونا، ہے حد نازاں ہونا، بہت اِترانا

دِماغ چَوتھے آسْمان پَر پَہُنچْنا

رک : دماغ چوتھے آسمان پر ہونا.

دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا

بہت مغرور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا کے معانیدیکھیے

دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا

dimaaG 'arsh par pahu.nchnaaदिमाग़ 'अर्श पर पहुँचना

محاورہ

دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا کے اردو معانی

  • مغرور ہونا، خود پسند ہو جانا

दिमाग़ 'अर्श पर पहुँचना के हिंदी अर्थ

  • घमंडी होना, स्वार्थी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words