تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا

بہت مغرور ہونا

عَرْش پَر چَڑْھنا

عرش پر چڑھانا کالازم، بہت قدر و منزلت پانا، بڑی عزّت حاصل کرنا

عَرْش پَر دِماغ ہونا

عرش پر دماغ پہنچنا، بہت مغرور ہونا

عَرْش پَر دِماغ رَکھنا

مغرور ہونا

دِماغ عَرْش پَر ہونا

غرور یا تکبر کرنا، فخر کرنا، ناز کرنا، مغرور ہونا

دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا

مغرور ہونا، خود پسند ہو جانا

اَبْخَرات دِماغ پَر چَڑْھنا

معدے کے بخارات کا دماغ کی طرف جانا ، دماغ میں گرمی کا اثر کر جانا

آسْمان پَر دِماغ چَڑْھنا

آسمان پر دماغ چڑھانا كا لازم

دِماغ پَر گَرْمی چَڑْھنا

پاگل کی سی باتیں کرنا.

دِماغ آسْمان پَر چَڑْھنا

مغرور ہو جانا، خود پسند ہونا

دِماغ عَرْشِ بَرِیں پَر چَڑْھنا

مغرور ہو جانا، خود پسند بن جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا

dimaaG 'arsh par cha.Dhnaaदिमाग़ 'अर्श पर चढ़ना

محاورہ

دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا کے اردو معانی

  • بہت مغرور ہونا

दिमाग़ 'अर्श पर चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • बहुत घमंडी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِماغ عَرْش پَر چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words