تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا" کے متعقلہ نتائج

دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھون٘کا

نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی مسلسل موقع ملنے پر بھی ترقی نہ کرے یا نہ سیکھے

بارَہ بَرَس دِلّی میں رَہے بھاڑ جھونْکا

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے، بھاڑ ہی جھون٘کا

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ وہی جھون٘کا

دِلّی میں رَہ کَر بھاڑ ہی جھون٘کا کِئے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا کے معانیدیکھیے

دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا

dillii me.n rahe aur bhaa.D hii jho.nkaaदिल्ली में रहे और भाड़ ही झोंका

  • Roman
  • Urdu

دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا کے اردو معانی

  • نالائق ہی رہا ، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی ، نا اہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا ، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو ، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی ، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا .

Urdu meaning of dillii me.n rahe aur bhaa.D hii jho.nkaa

  • Roman
  • Urdu

  • naalaayaq hii rahaa, achchhii jagah rah kar bhii liyaaqat nahii.n paida kii, na ahal insaan kabhii taraqqii nahii.n kar saktaa, daaKhilii ahliiyat ko baharhaal Khaarijii haalat par fauqiyat hai jab tak jauhar-e-kaabil na ho, behtar se behtar maahaul se munafat haasil nahii.n kii ja saktii, ba.De shahr me.n rahe aur ghaTiyaa se gaThiyaa kaam kiya

दिल्ली में रहे और भाड़ ही झोंका के हिंदी अर्थ

  • नालायक़ ही रहा, अच्छी जगह रह कर भी लियाक़त नहीं पैदा की, ना अहल इंसान कभी तरक़्क़ी नहीं कर सकता, दाख़िली अहलीयत को बहरहाल ख़ारिजी हालत पर फ़ौक़ियत है जब तक जौहर-ए-काबिल ना हो, बेहतर से बेहतर माहौल से मुनफ़अत हासिल नहीं की जा सकती, बड़े शहर में रहे और घटिया से गठिया काम किया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھون٘کا

نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی مسلسل موقع ملنے پر بھی ترقی نہ کرے یا نہ سیکھے

بارَہ بَرَس دِلّی میں رَہے بھاڑ جھونْکا

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی مسلسل موقع ملنے پر بھی ترقی نہ کرے یا نہ سیکھے

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے، بھاڑ ہی جھون٘کا

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی مسلسل موقع ملنے پر بھی ترقی نہ کرے یا نہ سیکھے

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ وہی جھون٘کا

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی مسلسل موقع ملنے پر بھی ترقی نہ کرے یا نہ سیکھے

دِلّی میں رَہ کَر بھاڑ ہی جھون٘کا کِئے

نالائق ہی رہا، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی، نااہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone